سالار،
banner
snowwolf89.bsky.social
سالار،
@snowwolf89.bsky.social
"A nature enthusiast, seeking moments connected to the beauty of the natural world."
یہ حکومت ووٹ سے نہیں، بوٹ سے آئی ہے!
پنجاب کے کسان کی محنت کو رُلایا جا رہا ہے — کھاد مہنگی، بجلی مہنگی، فصل کا ریٹ شرمناک!
حکومت زمیندار کا معاشی قتل کر رہی ہے، اور جوابدہ کوئی نہیں!
کیا روٹی اگانے والے کا یہی مقام ہے؟
April 12, 2025 at 3:02 PM
انشاء اللہ اس ظلم کا بدلہ لیا جائے گا
November 20, 2024 at 8:55 PM
کیا یہ سچ ہے کہ اوریا مقبول جان صاحب کی ضمانت منظور ہو گئی ہے ؟؟
November 20, 2024 at 12:05 PM
جس نے یہ ڈرامہ سیریز عمر بن خطاب نہیں دیکھا اس نے کچھ نہیں دیکھا ۔ کمال کا ڈرامہ ہے عین احدیث کے مطابق بنایا گیا ہے
November 20, 2024 at 12:01 PM
موبائل اور انٹرنیٹ بند ہونے کی صورت میں آپ BRIAR ایپ کے ذریعے ایک دوسرے کو ٹیکسٹ میسیج کرسکتے ہیں۔
◀️ احتجاج پر جانے سے قبل آپ کی ٹیم یا گروپ ممبرز یہ ایپ انسٹال کر لیں اور ایک دوسرے کو ایڈ کر لیں
◀️ اس ایپ میں اکاؤنٹ بنانے کے لیے نا تو آپ کو اپنا فون نمبر دینا ہے نا ہی ای میل ایڈریس، بلکہ آپ فرضی
November 19, 2024 at 10:26 PM
شیخ وقاص اکرم نے کسانوں کو بھی دعوت دی ہے کہ 24 نومبر جو نکلیں اور اپنے حق کے لیے لڑیں ۔۔
November 19, 2024 at 10:14 PM
فیصل واڈا بجو 😀😀😀😀
November 19, 2024 at 8:34 PM
الحمداللہ رب العالمین ..۔۔ لبيك اللهم لبيك لا شريك لك لبيك ان الحمد والنعمه لك والملك لا شريك لك لبيك
November 19, 2024 at 4:54 PM
اوریا مقبول جان صاحب کو رہا کیا جائے ایک فاسق اور منافق جج پر تنقید کرنے پر بے گناہ قید میں ہیں
November 19, 2024 at 4:51 PM
‏ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے،آئین ہم پر پاکستان کی اندرونی اور بیرونی سیکورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر.. جھوٹا فوج تو مانتی نہیں یہ بات
November 19, 2024 at 3:59 PM