Saliha Nooruddin
snooruddin.bsky.social
Saliha Nooruddin
@snooruddin.bsky.social
ٹیپو سلطان
یوسف بن تاشفین
موسی بن نصیر
محمد بن قاسم
صلاح الدین ایوبی
رکن الدین بیبرس
کو ہم نے تاریخ کے جھروکوں سے دیکھا تھا
مگر
زہے نصیب کہ ہم السنوار کے دور میں جئیے اور عزم استقلال اور ثابت قدمی کے کوہِ گراں کے پرہمت و فخر داستان کو اپنی آنکھوں سے دیکھا
November 18, 2024 at 8:37 AM
فکری وقلبی وسعت بہت اچھی صفت ہے مگر اس کی قیمت اپنا نظریہ نہیں ہونا چاہئیے۔۔
November 18, 2024 at 8:36 AM