Sinam
banner
snmny.bsky.social
Sinam
@snmny.bsky.social
Student AI researcher technology lover quote lover speech lover
‏یا اللہ ہمیں ایمان کے ساتھ دنیا سے رخصت عطاء فرماں آمین
December 2, 2024 at 8:44 PM
کی تعلیم اپنے ملک میں ہی دستیاب ہوگی، جس سے بیرون ملک جانے کی ضرورت کم ہوگی۔

روزگار کے مواقع: عالمی آئی ٹی اداروں کی موجودگی سے مقامی سطح پر روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، جو بے روزگاری کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوں گے۔
👇
November 28, 2024 at 6:27 PM
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے مطابق، اس آئی ٹی سٹی میں عالمی آئی ٹی ادارے اور بین الاقوامی یونیورسٹیوں کے کیمپس قائم کیے جائیں گے، جو نوجوانوں کی ترقی کے لیے مواقعوں کی سرزمین ثابت ہوگا۔

عوام کو فوائد:

معیاری تعلیم تک رسائی: بین الاقوامی یونیورسٹیوں کے کیمپس کے قیام سے مقامی طلبہ کو عالمی معیار 👇
November 28, 2024 at 6:27 PM
نواز شریف آئی ٹی سٹی سے پنجاب اور پاکستان کو کیا فایدہ ہوگا ملاحظہ فرمائیں 👇

نواز شریف آئی ٹی سٹی پنجاب حکومت کا ایک اہم منصوبہ ہے، جس کا مقصد صوبے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کو فروغ دینا اور نوجوانوں کو جدید تعلیم و تربیت فراہم کرنا ہے۔ 👇
November 28, 2024 at 6:27 PM
ہائے میرے اللہ کتنی معصومیت سےاپنی شادی کی خواہش کررہی ہے انکی امی کا نمبر کہاں سے ملےگا تاکہ یہ ویڈیو سینڈ کردوں شائد رحم آ جائے 😁😛🤪🤩😃🤠
November 26, 2024 at 7:13 PM
‏سونے سے پہلے تین منٹ کے لئے سر کو یوں بستر سے لٹکائیں
اسکے بے شمار فوائد ہیں
نیند کی کوالٹی بہتر
تھائیرائیڈ گلینڈ کو متحرک کریں
گردن کی درد میں آرام
زندگی کی سڑیس کم کریں
بالوں کی گروتھ بہتر
چہرے پر چمک
مائیگرین سے نجات
ذہن میں ہر وقت سوچوں کی یلغار
سے نجات
November 24, 2024 at 2:08 PM