skyvibesonly.bsky.social
@skyvibesonly.bsky.social
بڑی خوشخبری عمران خان کو رہا کرنے کا فیصلہ۔ اگلے چند دن میں تمام عدالتی کاروائ مکمل کرنے کے بعد 31 نومبر کی صبح رہا کردیا جاۓ گا
November 24, 2024 at 4:37 PM
*جس چیز پہ شُکر کیا جائے وہ بڑھا دی جاتی ہـے...!*

*جب بھی زندگی میں کسی چیز کی کمی محسوس ہو تو اس پہ شُکر کرنا شروع کر دیں اللّٰــہ وہ چیز بڑھانا شروع کر دے گا...!*

*پھر چاہے وہ چیز رزق ہو، محبت ہو، سکون ہو یا کچھ بھی ہو...!*
November 18, 2024 at 5:03 PM
Hi I m new here good day.
November 17, 2024 at 6:42 PM