banner
skydives.bsky.social
@skydives.bsky.social
Reposted
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہبوبرکاتہ
یاباری تعالی ہمارےعیب،دانستہ وغیردانستہ گناہ،کوتاہیاں کومعاف فرماتےہُوۓہم پراپناکرم فرما۔ہماری مانگی اوربن مانگی دُعائیں ہماری بہتری کیلئےاپنی بارگاہ میں قبُول ومنظُورفرما۔ہماری مشکلیں،پریشانیاں آسان فرما-ہم پراپنارحم کرم فضل فرما۔آمین ثم آمین
صبح بخیر
December 31, 2024 at 2:33 AM
Reposted
‏شرم ان یوتھیوں کو نہیں آتی
November 28, 2024 at 8:24 PM
Reposted
چیک کیجئے سرکاری وسائل پر لائے گے پشتون جنونی جتھے کیسے پولیس پر تشدد کر رہے ہیں ایسی ویڈیوز کو آج وائرل کیجئے تاکہ یوتھیوں کا بیانیہ اپنی موت آپ مرے

پرامن احتجاج.. افغانیوں کو جمع کر کے..
پاکستان عوام کو ذلیل کرنے کا پروگرام تو الحمد اللہ اچھے سے تمام ہوا
November 27, 2024 at 7:00 PM
Reposted
‏جس وقت بشری بی بی اور گندہ پور بتیاں بجھا کر دوڑ رہے تھے فتنہ عمرانیہ کے کارکنان ان پر لاٹھیاں ڈنڈے برساتی رہے تھے
اس فوٹیج سے ثابت ہوتا ہے کہ ریاست جانب سے گولیاں برسانے کا ایک اور دعوی جھوٹا ثابت ہوگیا جبکہ پیرنی گندہ پور کے ساتھ دڑ گئی تھی
November 27, 2024 at 8:47 PM
Reposted
یہ ہوتا ھے لیڈر شپ اس کو کہتے ہیں عزت، پیار، محبت، بیلاروس کے صدر اور قائد میاں نوازشریف صاحب ،
November 27, 2024 at 1:07 PM
Reposted
یہ ہمارے بھائی ڈاکٹر وقار انور ہیں، جو بچوں کے امراض کے ماہر ہیں۔

اگر آپ کا کوئی بچوں کی صحت کے متعلق سوال ہو تو آپ اس اکاونٹ پر ان سے رابطہ کرسکتے ہیں

@doctorwaqar.bsky.social
ڈاکٹر وقار انور
چائلڈ اسپیشلسٹ
اسلام سینٹرل ہسپتال کمشنر روڈ سیالکوٹ
روزانہ شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک
November 19, 2024 at 1:37 PM
Reposted
‏دنیا بھر میں میکڈانلڈ کا بائیکاٹ چل رہا کل ٹرمپ نے میکڈونلڈ کھانے کی تصویر لگائی تو اب یوتھیے لیڈران پر میکڈانلڈ جانا فرض ہو گیا ہے
‏اخے ہم کوئی غلام ہیں
November 18, 2024 at 11:27 AM