Samina kausar
banner
skpmln.bsky.social
Samina kausar
@skpmln.bsky.social
Social media infusenser
‏ریاست مدینہ اور شریعت کے علمبردار ہونے کا دعوی ہے مگر قران کی ایک آیت درست تلفظ سے نہی ادا کر سکتے ہیں اور ہر مسلمان بچہ جو چیز سب سے پہلے سیکھتا وہ نبی کریم ﷺ
پر درود شریف بھیجنا اور یہ خاتون مرشد اور پیر بنی مگر آپ سن لیجئے درود پاک کیسے پڑھ رہی ہے
November 22, 2024 at 2:42 PM
‏سینما گھروں میں کھڑکی توڑ نمائش جاری ہے ۔۔ بھابی نند اور بھائی ۔۔۔ ٹکٹ صرف بلیک میں دستیاب ہیں ۔۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
November 21, 2024 at 1:24 PM
‏*آرمی چیف کا دوٹوک اعلان*

*جو بھی پاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے:

*سیکیورٹی فورسز روزانہ شہادتیں دے کر گورننس کی خامیوں کو پورا کررہی ہ

*آئین ہم پرپاکستان کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے،
November 20, 2024 at 4:09 AM
‏A bright star!
Maryam Nawaz Punjab is yours❤️

اک روشن ستارہ !
مریم نواز پنجاب تمہارا💝
November 19, 2024 at 5:03 AM
‏دنیا بھر میں میکڈانلڈ کا بائیکاٹ چل رہا کل ٹرمپ نے میکڈونلڈ کھانے کی تصویر لگائی تو اب یوتھیے لیڈران پر میکڈانلڈ جانا فرض ہو گیا ہے
اخے ہم کوئی غلام ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
November 18, 2024 at 11:20 AM
‏دنیا بھر میں میکڈانلڈ کا بائیکاٹ چل رہا کل ٹرمپ نے میکڈونلڈ کھانے کی تصویر لگائی تو اب یوتھیے لیڈران پر میکڈانلڈ جانا فرض ہو گیا ہے
اخے ہم کوئی غلام ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
November 18, 2024 at 11:20 AM