banner
skhanyousfzai.bsky.social
@skhanyousfzai.bsky.social
Reposted
بات اب سوشل میڈیا سے نکل کر حقیقت میں شروع ہو گئی ہے

پشاور میں لوگوں نے فوجی سیمنٹ سے بھرا ہوا ٹرک پکڑا اور خالی کر دیا لیکن پھر وہاں موجود لوگوں نے کہا کہ دکاندار کو اسکا پتہ نہیں تھا کہ عوام نے بائیکاٹ کیا ہوا اِس دفعہ کی خیر ہے اگلی دفعہ نہیں لانا 😁
December 11, 2024 at 4:44 PM
Reposted
یہ لبرٹی چوک یا D chowk کے مناظر نہیں بلکہ 10 Downing street لندن کے مناظر ہیں

اوورسیز پاکستانی چھا گئے
November 24, 2024 at 7:02 PM
Reposted
‏بریشیا، اٹلی میں پی ٹی آئی کی ریلی کے مناظر
November 24, 2024 at 7:54 PM
Reposted
🚨کینڈا میں بھی اورسیز پاکستانی آج احتجاج کر رہے ہیں۔
November 24, 2024 at 7:57 PM
Reposted
November 22, 2024 at 5:46 AM