Siddique Jan
sj804.bsky.social
Siddique Jan
@sj804.bsky.social
Journalist
اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے سب کچھ بند ہے ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا
November 22, 2024 at 4:32 PM
اسلام آباد میں ہنگامی حالت نافذ ہو چکی ہے
November 22, 2024 at 4:32 PM
مذاکرات جن سے ہو رہے ہیں نام نہیں بتا سکتا لیکن جو مزاکرات ہو رہے ہیں ان میں سنجیدگی نہیں ہے۔ ہمارے چارٹر اف ڈیمانڈ میں سب گرفتار لوگوں کی رہائی ہے۔ اگر وہ بات چیت میں سنجیدہ ہیں تو ہمارے لوگوں کو رہا کیا جائے۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
November 21, 2024 at 12:24 PM
احتجاج کے دوران موبائل سروس بند رہے گی، وزیرداخلہ محسن نقوی کا اعلان
November 21, 2024 at 12:23 PM
🚨🚨🚨🚨🚨
خوف کے بادل ۔۔۔۔
پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث ڈی چوک کے بعد چائنہ چوک میں بھی کنٹینرز پہنچا دئے گئے ۔
November 21, 2024 at 12:22 PM
رانا ثناءاللہ کی پریشانی۔۔۔اگر حکومت عمران خان کو دے دیں تو پھر ہم تو اڈیالہ جیل جائیں گے، رانا ثنا اللہ
November 20, 2024 at 1:10 PM
ایک سیاسی جماعت پر ریڈ ہوتے ہیں، وہ سوشل میڈیا پر مہم چلاتے ہیں، آپ کے فتویٰ سے اس جماعت کو نقصان پہنچا، کیا آپ کو احساس ہے آپ اسٹیبلشمنٹ کے آلہ کار کے طور پر استعمال ہوئے؟ صحافی کا سوال
یہ آپ کی رائے ہے، میں ایسے نہیں سمجھتا، راغب نعیمی
جزاک اللہ، بہت شکریہ، طاہر اشرفی
November 20, 2024 at 1:08 PM
پی ٹی آئی کی 24 نومبر کی کال کا وقت مناسب نہیں، پی ٹی آئی میں موثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں، مولانا فضل الرحمان۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 1:08 PM
علی امین گنڈا پور سے بات ہوئی ہے، 24 نومبر کی کال ویسے ہی ہے جیسے تھی، پراپگینڈہ کرنے والوں کو مسترد کرتا ہوں، سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا پارٹی اور قوم کے نام ہنگامی پیغام۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 1:06 PM
سپریم کورٹ کی دیواروں کی سفیدی کرنے کے بعد یحییٰ آفریدی اب سپریم کورٹ کے لان میں پھول لگانے پر توجہ دے رہے ہیں اور کل ایک حافظ قرآن اور ایک ماڈل کے درمیان طلاق کا معاملہ طے کریں گے، پی آر او سپریم کورٹ
November 20, 2024 at 1:05 PM
وی پی این کو کسی نے غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا، ہمارے جاری کردہ بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی اور نہیں نہ لکھنے کے سبب غلط فہمی پیدا ہوئی: اسلامی نظریاتی کونسل
November 20, 2024 at 12:57 PM
اسلام آباد ، پی ٹی آئی احتجاجی دھرنا ، رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات دے دیئے گئے
رینجرز اور ایف سی شہر میں امن وعامہ برقرار رکھنے کےلئے پولیس کی معاونت کرے گی وزارت داخلہ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
November 20, 2024 at 12:56 PM
عمران خان نے علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو کل تک کا وقت دیا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات آگے نہیں بڑھتے تو جمعہ کو قافلے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوجائیں۔ وکیل فیصل فرید چوہدری کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
November 20, 2024 at 12:54 PM
بنوں میں شہید ہونے والے 12 جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی..
November 20, 2024 at 12:54 PM
‏ایک صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس والے ہم سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے ۔
November 19, 2024 at 4:31 PM