sirajuddin.bsky.social
@sirajuddin.bsky.social
اب بس عمران خان کی جیل سے واپس آنے کی حسرت ہے۔۔۔
#imrankhan
November 20, 2024 at 4:39 AM
۔مشہور بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی نے ایک بھارتی ہوٹل کے منیجر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا:

’آپ کو کھانے کے لیے ایک بار پاکستان جانا چاہیے، وہاں کا کھانا بہت لذیذ ہے۔
November 19, 2024 at 6:51 PM