Sindh Leak
banner
sindhleak.bsky.social
Sindh Leak
@sindhleak.bsky.social
@sindhleak.bsky.social
‏پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے لانگ مارچ کے پیشِ نظر اسلام آباد کی انتظامیہ نے سندھ اور پنجاب سے دو، دو ہزار سکیورٹی اہلکار طلب کیے ہیں۔
تفصیل: bbc.in/4fBMH3h‎
https://bbc.in/4fBMH3h‎
November 20, 2024 at 5:14 PM
ڪجھ اذيتن جي وضاحت لفظ ناھن ڪري سگھندا.
November 20, 2024 at 5:00 AM
کوشش کریں کہ آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ اس دنیا میں مخلص نظر آنے والے چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی💕
November 19, 2024 at 6:59 AM
مایوس مت ہونا وہ تمہارا رب تمہارے ہر اداس لمحے کو سکون میں بدلنے پر قادر ہے:-(🕊️🌸
November 19, 2024 at 6:59 AM
جلدی مت کیا کریں دوسروں سے بدگمان ہونے میں کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی، جیسی دیکھائی دیتی ہیں.
November 19, 2024 at 6:58 AM
24نومبر کے احتجاج کو لے کر کسی بھی ممکنہ بریک تھروُ کیلئے حکومت کی ایک اہم شخصیت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہائی لیول رابطہ ہوا ہے۔
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطا بق کسی ممکنہ بریک تھرو کے لیے حکومت کی ایک اہم شخصیت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہائی لیول رابطہ ہوا ہے اور یہ رابطہ مثبت تھا۔
November 19, 2024 at 6:42 AM
پی آئی اے کی فروخت،
حکومت آئی ایم ایف سے 26 ارب روپے ٹیکس چھوٹ مانگے گی
November 19, 2024 at 6:38 AM
اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 430 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیسک 95 ہزار 425 پر جا پہنچا
November 19, 2024 at 6:38 AM