یہ پی ایچ ڈی / ردّی کاغذ!!!
3/3
یہ پی ایچ ڈی / ردّی کاغذ!!!
3/3
طالبِ علموں کے مستقبل کو کالا کرنے والے کھوچل
شرمندہ ہونے کی بجاۓ اصلی ٹیچر، اصلی شاعر، اصلی تھیوری ساز کو دفن کیے جاتے ہیں
یہ ردّی پی ایچ ڈی ریکٹ، مافیا، nexus، غول، گِروہ
مِری نسلوں کے دشمن، ظالم
مال بنانے کے چکرّ میں
علم کی میّت کو نہلانے اور
2/3