Iftikhar Naqvi
banner
sihn92.bsky.social
Iftikhar Naqvi
@sihn92.bsky.social
‏پاکستان کو آپ کی ضرورت ہے کیونکہ پاکستان کی ہم سب کو ضرورت ہے۔پاکستان ہماری پہچان ہے۔

‎#قلمکارپاکستان

❤️🇵🇰❤️
معلوم نہیں تھا کہ آپ کو بیغیرت بھی ہیں۔ عورت پر یوں الزام لگانا درست ہے کیا؟ داڑھی اور اسلام کی باتیں مگر منافقت اتنی کہ زمانہ جاہلیت کے ابوجہل سے بدتر۔ استغفراللہ۔
December 5, 2024 at 1:09 PM
عقلمند مسلمانو!
یہ کھیل شیعہ سنی کا نہیں بلکہ اس کے پیچھے اسرائیل و امریکہ ہیں۔ خیال کرو اور اتحاد تباہ مت کرو۔
دوسری بات،اگر اہلسنت ہوتے تو غزہ کے حالات پر خاموش کیوں رہے یہ مجاہد؟ یہ سب الداعش کے لوگ ہیں جو اسرائیل کے پالتو ہیں۔ہوش کریں۔
December 3, 2024 at 7:07 PM
درست کہا آپ نے۔ ویسے بھی اس ملک میں بیغیرت زیادہ رہتے ہیں اور سمجھدار کم۔ 4 ماہ کے پراجیکٹ پر خوش یا پھر درمیانی مخلوق کی امامت میں راضی۔ آنکھیں اللہ نے دی ہیں پھر بھی عینک دوسروں کی لیتے ہیں۔اپنی عقل تو استعمال کرنا ہی نہیں۔خوش رہو۔کبھی اپنے کی لاش اٹھائی تو پچھتایا کرنا۔
December 3, 2024 at 6:49 AM