Siddique Jan
banner
siddiquejan.bsky.social
Siddique Jan
@siddiquejan.bsky.social
Worked at #BOLNETWOR Islamabad ||
@92NewsChanel @PublicNews #Courtreporter || journalism is my Passion
‏حکومت سے مذاکرات کا آغاز عمران خان کی رہائی کے بعد ہوگا، علی امین گنڈا پور
November 23, 2024 at 12:44 PM
‏نجم سیٹھی کے مطابق ن لیگ ،پیپلزپارٹی کے تحفظات کو سیریس نہیں لیتی کیونکہ ن لیگ یہ سمجھتی ہے کہ پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کے حکم پر ہمارے ساتھ حکومت میں شامل ہے ،یہ چھوڑ کر جا تو سکتے نہیں تو ہم کیوں ان کی ناراضگی کو سنجیدہ لیں
یہ پڑی ہے بلاول کی ناراضگی کی کل اوقات ۔۔۔۔
November 23, 2024 at 8:33 AM