صدیق بلوچ
siddiquebalouch.bsky.social
صدیق بلوچ
@siddiquebalouch.bsky.social
جن جن دوستوں کو فالو دیا ہے انکے پاس 24 گھنٹے کا ٹائم ہے بیک کر لیں نہیں تو میرے پاس انفالو کا آپشن ہو گا 😂😁
November 18, 2024 at 1:25 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا حال ہیں دوستو!!
امید ہے سب خیریت سے ہونگے !!
ایک بار درود شریف پڑھ لیں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!!
Good Evening X Fam!!
November 18, 2024 at 12:03 PM