Hira Siddique
banner
siddique9.bsky.social
Hira Siddique
@siddique9.bsky.social
تمہیں کسی سے اختلاف ہے تو تم پر لازم ہے کہ سب سے پہلے اپنا محاسبہ کرو👉سب سے پہلے پاکستان🇵🇰🤍
‏پوچھتے ہیں کہ واقعی خوش ہو؟
اور ہم لا جواب ہوتے ہیں

عشق میں ہجر کے سبھی لمحے
باعثِ اضطراب ہوتے ہیں

صبر تو راٸیگاں نہیں جاتا
عرش پر سب حساب ہوتے ہیں

قدر وہ لوگ ہی نہیں کرتے
ہم جنھیں دستیاب ہوتے ہیں

عاصمہ فراز
June 22, 2025 at 9:05 AM
اس کو دیکھا تو مصور سے میرا ربط بڑھا
میں نے اس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے
February 9, 2025 at 4:41 PM
جن کی خوشبو سے تعصب کا چلن مٹ جائے
پھول دھرتی پہ تو کچھ ایسے کھلائے جائیں
January 18, 2025 at 10:21 AM
کس قدر ناچتی پھرتی تھی الہڑپن میں
زندگی جب سے سیانی ہوئی چپ ہے,
January 16, 2025 at 8:15 AM
وہ تو کچھ ہو ہی گئ تم سے محبت ورنہ
ہم وہ خودسر ہیں جو اپنی بھی تمنا نہ کریں
January 12, 2025 at 3:09 PM
ایک راز کی بات بتاؤں؟🤫
اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کو اچھا کہیں تو ...
آپ اپنا نام بدل کر ۔۔۔۔اچھا۔۔۔۔۔ رکھ لیں🤷🏻‍♀️🤷🏻‍♀️
پھر سب آپکو اچھا کہیں گے🫣😂😹🤣
January 10, 2025 at 12:21 PM
کوئی بھی خاص سبب تو نہیں لگاؤ کا
وہ ایک شخص مجھے قدرتی ضروری ہے
January 6, 2025 at 12:21 PM
ہم "پیار" لکھتے رہے وہ "پیاز" پڑھتے رہے
ایک نقطے نے ہمارے پیار کا سالن کردیا😒🤭🤣
January 4, 2025 at 12:09 PM
مجھ کو ورثے میں ملا ہے یہ خزاں کا موسم
زرد ہونٹوں پہ ھری بات کہاں سے لاؤں؟
January 3, 2025 at 12:16 PM
اک خوشبو کی طرح کوچۂ روزوشب سے
جو دبے پاؤں گزر جائے وہ سال اچھا ہے..
December 31, 2024 at 12:19 PM
2024 کا کل آخری دِن ہے..
اس پورے سال میں میں نے جانے یا انجانے میں آپکا دل دُکھایا ہو یا کوئی اور تکلیف دی ہو

تو آنے والے سال یعنی 2025 میں بھی آپ تیار رہیئے گا
کیونکہ میں بدلنے والی نہیں ہُوں۔🤦‍♀️🥹🤣
December 30, 2024 at 5:26 PM
جو میرے گاؤں کے کھیتوں میں بھوک اگنے لگی
مرے کسانوں نے شہروں میں نوکری کر لی;
December 27, 2024 at 3:56 PM
آگاہ اپنی موت سے ،کوںئ بشر نہیں
سامان سو برس کا ہے، پل کی خبر نہیں💯
December 23, 2024 at 4:40 PM
کسی کے ایک آنسو پر ہزاروں دل تڑپتے ہیں
کسی کا عمر بھر رونا یونہی بیکار جاتا ہے.
December 20, 2024 at 10:57 AM
دسمبر کی سیاہ راتوں میں بس اک مشغلہ اپنا
لگا کر ٹیک تکیے سے اسے بس سوچتے رہنا۔
December 16, 2024 at 6:31 AM
وہ تھک گئ تھی بھیڑ میں چلتے ہوۓ ظہور
اسکے بدن پہ انگنت آنکھوں کا بوجھ تھا
December 14, 2024 at 10:07 AM
وہ دل ہی کیا تیرے ملنے کی جو دعا نہ کرے
میں تجھکو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے
December 13, 2024 at 3:25 PM
دسمبر آنہیں رہا .....🤫
دسمبر آگیا ہے.......🫡
اور اپنے مطلوبہ ناکام عاشقوں گمنام شاعروں کی ٹی ایل پر سوگوار بھنگڑے ڈال کر یکم جنوری کو اختتام پذیر ہو جاۓ گا🙄😂🤓🤭
December 2, 2024 at 11:53 AM
جتنے حسین چہرے تھے لوگوں کو بھا گئے
رستوں کو تکتے رہ گئے سادہ نقوش لوگ
December 1, 2024 at 10:38 AM
دنیا بھر میں سوال اٹھایا جاتا ہے تو اسکا جواب ڈھونڈا جاتا ہے ، جبکہ پاکستان میں سوال کرنے والے کو پہلے ڈھونڈا جاتا ہے پھر اٹھایا جاتا ہے.😹

انور مقصود:
November 26, 2024 at 2:42 PM
شکوہ کرونگا 😭
مارا گیا مجھے اللہ اکبر 😭
کی صداوں کے ساتھ😭
۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ💔
پاراچنار💔

#Parachinar
November 22, 2024 at 2:39 PM
جانے وہ کون سا دیس
جہاں تم چلے گۓ💔😢
November 22, 2024 at 9:21 AM
Good Evening my Bluesky family 🤌❤️☕️
November 21, 2024 at 10:54 AM
ماں جی کا سیون اسٹار ہوٹل 😍😍
ہم جتنے تبصرے بھی کریں محبت پر
ماں کی محبت کے سامنے سب ادھورا لگتا ہے..♥️
November 21, 2024 at 4:13 AM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
‏كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
‏إنَّك حميدٌ مجيدٌ🩵

‏اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
‏كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
‏إنَّك حميدٌ مجيدٌ🩵
November 21, 2024 at 4:08 AM