لشکر فیل جہالت پہ اتر آیا ہے۔۔۔
تو بھی پھر سے ابابیلوں کو کنکر دے دے۔۔
ما یفعل الله بعذابکم۔ الله نے تمہیں عذاب دے کر لینا ہی کیا ہے۔ الله اکبر 😢
ان شکرتم و آمنتم۔۔ اگر تم شکر گزار اور ایمان والے بن جاؤ۔
وکان الله شاکرا علیما۔ اور الله بےحد قدر کرنے والا اور علم رکھنے والا ہے۔
(سورہ النساء)
الھم اجعلنا من الشاکرین والمومنین۔۔۔۔ آمین۔

صباح الخیر!
صباح الخیر!
😢امت مسلمہ کے حکمرانوں نے ہمیں اکیلا چھوڑا ہوا ہے جبکہ کفار یکجا ہو کر ہمارے بچوں، عورتوں، جوانوں اور بوڑھوں کو شہید کر رہے ہیں۔ خدا کے لئے ہمیں اکیلا مت چھوڑیں😪
فلسطین سے آئے مہمان مفتی اعظم فلسطین کا اپنے 22 نومبر کے خطبہ جمعہ میں لبرٹی مارکیٹ لاہور میں اظہار خیال۔

(کاش میرا دل یہ بات میری کل سے پہلے تسلیم کر لے)