Siasat.pk
banner
siasatpk1.bsky.social
Siasat.pk
@siasatpk1.bsky.social
Pakistan's biggest digital media platform- Discussion forum & News blogs
‏اڈیالہ جیل میں قید عمران خان پر موٹر سائیکل اور گاڑی کو نقصان پہنچانے، پولیس ڈرائیور کے اغوا کا مقدمہ ٹیکسلا تھانے میں درج۔۔بشریٰ بی بی ، علیمہ خان ، سابق صدرعارف علوی بھی نامزد۔۔ڈکیتی،اقدام قتل اور تعزیرات پاکستان کی دیگر دفعات بھی شامل
November 25, 2024 at 7:47 AM
‏"یہاں کچھ پرسنل نہیں، ہمارا کام قانون کی پاسداری کرنا ہے، ٹرولنگ پر کہوں گا یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اُڑانے کیلئے"۔ آئی جی اسلام آباد
November 24, 2024 at 2:04 PM