Siasat.pk
banner
siasatdotpk.bsky.social
Siasat.pk
@siasatdotpk.bsky.social
Pakistan's biggest digital media platform - Discussion forum & News blogs. Siasat.pk
‏معیشت کی بہتری کا کریڈٹ میں گورنمنٹ کو دینے کے لیے تیار نہیں، بلکہ اس کا کریڈٹ SIFC کو جاتا ہے۔ فیصل واوڈا
‎@FaisalVawdaPTI ‎#ShehbazSharif ‎#SIFC
siasat.pk/threads/911248‎
November 19, 2024 at 2:48 PM
‏عمران خان سے ملاقات میں علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی۔ عمران خان نے کہا، 'مذاکرات کے لیے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔ رول آف لا، مینڈیٹ کی واپسی، اور ناحق قید افراد کی رہائی ہمارے 3 پوائنٹس ہیں۔' علیمہ خان
‎#AleemaKhan ‎#ImranKhan
siasat.pk/threads/911255/‎
November 19, 2024 at 2:17 PM
‏عمران خان نے آج کہا، 'میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جو نظریاتی لوگ نہیں تھے، وہ اُنہیں خود لے کر چلے گئے۔' علیمہ خان
‎#AleemaKhan ‎#ImranKhan ‎#AsimMunir
siasat.pk/threads/911255/‎
November 19, 2024 at 2:14 PM
‏سٹالن کی آمریت میں بھی ایسا جبر نہیں ہوا، جیسا رجیم چینج کے بعد کے دورانیے میں تحریک انصاف کے ساتھ ہو رہا ہے۔ عمران خان
#ImrankhanPTI ‎#ShehbazSharif
siasat.pk/threads/911191‎
November 19, 2024 at 10:26 AM