لگا کر تم سے دل خواب پریشاں کون دیکھے گا؟
ہمیں بھی جلوہ گاہے ناز تک تم لے چلو موسی
تمہیں غش آ گیا تو حسن جاناں کون دیکھے گا؟
پڑے ہیں تو پڑے رہنے دو میرے خون کے دھبے
تمہیں دیکھیں گے سب محشر میں ،دامن کون دیکھے گا؟

تم کیوں اداس ہو گئے کیا یاد آ گیا
کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر
کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا
برسےبغیرہی جوگھٹا گھِر کےکھل گئی
اک بے وفا کا عہد وفا یاد آ گیا
حیرت ہے تم کو دیکھ کے مسجد میں اے خمارؔ
کیا بات ہو گئی ________ جو خدا یاد آ گیا

ہجر میں کرناپڑا آخر _______لہو پانی مجھے
ہوں وہ دیوانہ کہ اپنانام رٹنے کے لیے
اک پری نےدی ہے تسبیحِ سلیمانی مجھے
کون سے گلشن میں بلبل چہچہے کرتا نہیں
یار کےکوچے میں زیباہے غزل خوانی مجھے
شہرِ خوباں میں نہیں آتؔش مروت کا رواج
تشنہ لب مر جاؤں تو ممکن نہ ہو پانی مجھے

ہمارا کیا ہے، بھلا ہم کہاں کے کامِل تھے
گُزر گئے ہیں جو خوشبوئے رائیگاں کی طرح
وہ چند روز ____ مِری زندگی کا حاصل تھے
اب اُن سے دُور کا بھی واسطہ نہیں ناصر
وہ ہمْنوا جو مِرے رتجَگوں میں شامِل تھے۔!!
ہمارا کیا ہے، بھلا ہم کہاں کے کامِل تھے
گُزر گئے ہیں جو خوشبوئے رائیگاں کی طرح
وہ چند روز ____ مِری زندگی کا حاصل تھے
اب اُن سے دُور کا بھی واسطہ نہیں ناصر
وہ ہمْنوا جو مِرے رتجَگوں میں شامِل تھے۔!!
یہ کس قسم کا مذاق ہے۔!!
یہ کس قسم کا مذاق ہے۔!!