banner
shoukatalikhan.bsky.social
@shoukatalikhan.bsky.social
*_علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر میرے پاس پیغام لے کر آئے تھے کہ 24 نومبر کا احتجاج ملتوی کر دیں تمام معاملات درست ہو جائیں گے۔_*

*_لیکن میں نے انہیں کہا ہے کہ مذاکرات جاری رکھیں احتجاج ملتوی نہیں ہوگا۔_*🔥
November 21, 2024 at 11:52 AM
*_‏اہم ترین: عمران خان نےکہا کل مجھےانہوں نےآفر کی آپ 10 دن کیلئےاحتجاج ملتوی کریں ہم بات چیت کیلئےتیارہیں،میں نےکہاٹھیک ہے پہلےبے گناہ لوگوں کو رہا کرو،بجائے رہائی کے مجھ پر کیس بنا دیا، اس سے واضح ہوا طاقتور لوگ جس وقت چاہئیں آپ کو قید میں رکھ لیں اور رہا کردیں،_*
*_`علیمہ خان۔۔۔!!!`_*
November 21, 2024 at 11:37 AM
*_‏عمران خان کا نام کنٹینر پہ لکھا ہوا تھا ، وائرل ہوا تو سرکار حرکت میں آگئی ، کنٹینر اٹھا لیا گیا ، اس حساب سے اگر ہر کنٹینر پر عمران خان کا نام لکھا ہو تو سب کنٹینرز نہیں اُٹھا لئے جائیں گے ؟_*
November 21, 2024 at 10:48 AM