Shoaib Talha
banner
shoaib1144.bsky.social
Shoaib Talha
@shoaib1144.bsky.social
{اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ} 💘 🙂
Shoaib Talha 🙂🖤🦋
‏عمران خان کے یہ الفاظ آج بڑوں بڑوں کے کانوں میں گونج رہے ہوں گے

🔥🔥

#PTI_Followers
#Imran_Khan
November 25, 2024 at 4:50 AM
‏بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم 💚✊💪!!!
#PTI_Followers
November 20, 2024 at 6:19 PM
November 20, 2024 at 4:39 PM
‏بریکنگ نیوز تو ادھر ہے۔
پرویز سندھیلا کھانے کے دوران مریم نواز کو گالیاں نکال رہا ہے۔
مار او ڈپٹی۔
#PTI_Followers
November 20, 2024 at 9:21 AM
*_`‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام`_*🚨

*_24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا_*
#PTLFollowers
November 20, 2024 at 3:51 AM
‏"24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے ۔ اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے جب پوری قوم آزادی کے لیے نکلے گی اور اس موقع پر کسی قسم کا عذر قوم کے لیے قابل برداشت نہیں ہو سکتا
November 19, 2024 at 6:15 PM