Shiffa Z. Yousafzai
banner
shiffazy.bsky.social
Shiffa Z. Yousafzai
@shiffazy.bsky.social
- chasing stories as a spirited journalist - striving for a fair world as an aspiring lawyer. Because words matter, so does the law. 🖋 #Journalism
میں بڑا کلیئر ہوں کہ دباؤ ہے۔۔۔ لیکن افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کے اندر اداروں میں بیٹھے پالیسی ساز قوم کو یہ نہیں بتا رہے کہ کن ریاستوں کی جانب سے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، وہ قوم کو یہ بتائیں اور اعتماد میں لیں کہ وہ کونسی ریاستیں ہیں جو دباؤ ڈال رہی ہیں۔۔۔ میاں جاوید لطیف کا شکوہ
November 21, 2024 at 6:04 AM