سیاست دان گرما گرمی سے ملیں گے،
اور رہ جائے گی وہ بوڑھی ماں جو اپنے شہید بیٹے کی منتظر ہوگی،
وہ نوجوان لڑکی جو اپنے شوہر کا انتظار کرے گی،
اور وہ بچے جو اپنے بہادر باپ کے منتظر ہوں گے،
میں نہیں جانتا کہ وطن کس نے بیچا،
لیکن میں نے دیکھا کہ قیمت کس نے ادا کی!💔