Shahzad bashir
banner
shezi526.bsky.social
Shahzad bashir
@shezi526.bsky.social
ہم بھوک سے لڑھ سکتے ہیں سردی برداشت کر سکتے ہیں، مگر غلامی کبھی بھی قبول نہیں.
صدام خان ترین ۔

#گولی~کیوں~چلائی
December 2, 2024 at 6:48 AM
ہم ڈی چوک پہنچ گئے ۔
November 26, 2024 at 7:16 AM
Reposted by Shahzad bashir
‏جب تک خان خود جیل سے باہر کر بات نہیں کرتے کوئی پیغام درست نہیں مانا جائے گا۔ بشری بی بی۔

یہ تھی وہ کلیرٹی جو ہم نہ دے سکے پہلے۔ اسی کی ضرورت تھی اور ہے۔ اللہ ہمیں کامیاب کرے۔
November 26, 2024 at 5:48 AM