SheziBaloch
banner
shezi000.bsky.social
SheziBaloch
@shezi000.bsky.social
Social Activist Righter and Brouhi poeter journalist
ریاست عوام کو دھمکیاں دینے کے بجائے بلوچ نسل کشی بند کرے
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
March 1, 2025 at 12:17 PM
آواز اگر حق کی ہو تو زنجیریں بھی لرزنے لگتی ہیں!

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
February 26, 2025 at 9:50 AM
دنیا بھر میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لیے سال 2024 مہلک رہا جس میں انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کے مطابق 104 صحافی اور میڈیا پروفیشنلز فرائض کی انجام دہی کے دوران جان کھو بیٹھے۔
December 29, 2024 at 2:45 PM
یہ میری سرزمین ہے، اس کی وارث میں ہوں، یہ میری سرزمین ہے، تم کون ہو جو آکر ہمیں ڈراتے ہو؟ تمہاری چیک پوسٹیں میری تذلیل کیلئے بنائی گئی ہیں مگر میں اس سرزمین کی حقیقی وارث ہوں۔ یہ پہاڑ، یہ درخت اور یہ خاک سب مجھے پہچانتے ہیں، تم ہمیں اس سرزمین سے بے دخل نہیں کر سکتے۔
Dr Shalee Baloch
December 27, 2024 at 5:30 AM
‏صحافی نیاز نے آج مستونگ میں پولیس کی رشوت خوری کو عوام اور حقام بالا کے سامنے لانے کی کوشش کی تو پولیس کی طرف سے نیاز بلوچ کو سخت تشدد کا نشانہ بنایا گیا
December 23, 2024 at 7:46 PM
بلوچ ویمنز فورم، ڈاکٹر شلی بلوچ کی متاثر کن رہنمائی میں، کریمہ بلوچ کے وژن کے بیج بو رہا ہے - ایک ایسا وژن جہاں ہر بلوچ عورت ہمت، یقین اور امید کے ساتھ رہنمائی کرتی ہے
December 23, 2024 at 2:26 PM
بلوچ خواتین لچک، حوصلے اور آزادی کے غیر متزلزل جذبے کو مجسم کرتی ہیں۔ وہ مزاحمت کے دل اور بلوچ قوم کی امید ہیں
#Balochwomenday
December 21, 2024 at 9:03 AM
‏جان کو خطرات لاحق ہیں، لیکن اپنے لوگوں کے لیے لڑنے کے لیے پرعزم ہوں – ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
#Balochistan
December 20, 2024 at 6:15 PM
‏بلوچ یکجہتی کمیٹی
10 دسمبر 2024 کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کراچی کوئٹہ اور کیچ میں مظاہرے کے پروگرام منعقد کرنے جا رہی ہے

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
December 4, 2024 at 3:10 PM
MahrangBaloch_ is a lioness who rose from suffering and oppression.

Her tears in her childhood were met with silence, like those of countless #Baloch families enduring enforced disappearances. 1/2
December 3, 2024 at 6:21 PM
تربت میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے شہید بالاچ بلوچ کی پہلی برسی کے دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار شروع ہونے سے پہلے بلوچ قومی ترانہ چلایا گیا
#Balochistan
November 24, 2024 at 3:38 PM
Ka Mate Ka Mate
میں مر رہا ہوں! میں مر رہا ہوں

Ka Ora Ka Ora
میں زندہ ہوں! میں زندہ ہوں

Tenei Te Tangata Puhuruhuru
یہ وہ مضبوط شخص ہے

Nana Nei I Tiki Mai Whakawhiti Te Ra
جس نے سورج کو دوبارہ چمکایا

یہ گانا خوف اور موت کہ چلایاجاتاتھا اور یہ جنگ کے میدان میں حوصلہ بلند کرنے کے لیے گایا جاتا تھا
November 24, 2024 at 2:59 AM
ظلم اے یزید سے
یہ واقعہ بھی کم نہ تھا
#Parachanar
November 22, 2024 at 4:45 PM
‏میری لاعلمی کو اتنا علم ضرورتھا کہ مجھے کتابوں سے دور رکھنا کوئی حادثہ نہ تھا
November 22, 2024 at 1:09 PM
عاجزی کیا ہے؟
جب آپ غلط ہوں تو غلطی تسلیم کریں۔آپ شرمندہ ہوں تو معافی مانگ لیں کوئی آپ سے ناراض ہےک آپ نے اس کے ساتھ غلط کیاہے‘تو اس کو منانے میں پہل کریں یہ چیزیں عزت نفس کے خلاف نہیں ہیں۔یہ مغرورانہ انا کے خلاف ہیں۔آپ کی غلطی نہیں بھی ہے‘تب بھی کسی کو منانے کے لیےآپ کا پہل کرناآپ کی عزت بڑھاتا ہے
November 19, 2024 at 4:37 PM
جو لوگ بلوچ قوم کو جاہل سمجھ رہے تھے انکو یہ معلوم ہونا چاہیے یہاں کتابوں کے میلوں میں کتابیں بگھتی ہے بریانی اور برگر نہیں
Alhumdulilah we are educated
November 19, 2024 at 10:17 AM
ایک ریاست 2 دستور
نا منظور نا منظور
تمہارے بچے پارکوں میں
ہمارے بچے زندانوں میں کیوں?
November 19, 2024 at 8:56 AM
یہ ہمارا ‎بلوچستان ہے, ایک سرزمین جہاں باپ اپنی جوانی بچوں کے مستقبل کے لیے قربان کرتے ہیں۔ ان کے کانپتے ہاتھ ‎امید اور ‎مزاحمت کے بینر تھامے ہوئے ہیں، لاپتہ افراد کے لیے ‎انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔ چہرے بوڑھے ہو سکتے ہیں لیکن ‎ہمت نہیں، ایک بوڑھا ‎باپ اپنے جوان ‎بیٹے کا منتظر ہے
November 18, 2024 at 3:30 PM
میرے بھائی سیف اللہ رودینی 22 نومبر 2013 کو جبری گمشدگی کا شکار ہوئے، 11سال گزر گئے مگر وہ ابھی تک لاپتہ ہیں۔ 22 نومبر 2024 کو بلوچ وائس فار جسٹس مہم چلا رہا ہے۔ تمام صحافی، وکلا اور انسانی حقوق کے کارکن دو منٹ کی ویڈیو بنا کر آواز اٹھائیں۔
#balochistan
November 18, 2024 at 9:35 AM
بندوق" کی"غداری" زیادہ سے زیادہ چند لوگوں کی جان لے سکتی ہے۔۔۔!!مگر "قلم" کی "خیانت" پوری قوم کو تباہ کرسکتی ہے۔۔۔
November 17, 2024 at 4:51 PM