sheryarmahsud.bsky.social
@sheryarmahsud.bsky.social
“My name is Sheryar Mahsud, I am journalist from the war-affected region of Waziristan, and my priority is to talk about oppression.”
یوتھیوں کا اپنا ایک الگ قوم ہوتا ہے اگر یوتھیے پشتون ہوتے تو اپنے علاقے میں آئے بدامنی کی بات کرتے، اپنی ماؤں بہنوں کی جہنم بنی زندگیوں کی بات کرتے۔ بشریٰ بی بی وہی ہے نا جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ؟
November 20, 2024 at 5:37 PM
‏یوتھیوں کا کسی قوم سے تعلق نہیں ہوتا، اگر وہ پشتون ہوتے تو سالوں سے اپنی ماؤں بہنوں کے خلاف ہونے والی سازشوں کے خلاف نکلتے، اپنے چادر اور چار دیواری کی پامالی کرنے والوں کے خلاف احتجاج کرتے؟اس وقت پشتونوں کو اپنی بقاء کا مسئلہ درپیش ہے جبکہ یوتھیوں کو نیازی کی بقاء کی،باقی خیر ہے
November 20, 2024 at 5:58 AM