Sherhassan
banner
sherhassan.bsky.social
Sherhassan
@sherhassan.bsky.social
ALLAH is the greatest
ابھی تک کوٸی بڑی کانفرنس کیوں نہیں ہوٸی

انٹرنیشنل میڈیا کو بلا کر کانفرنس کیوں نا کی گی

شہیدوں کے گھر والوں اور زخمی ورکرز کو بلا کر کانفرنس کیوں نہیں کی
November 29, 2024 at 10:36 AM