Sheraz Ansari
sherazansari.bsky.social
Sheraz Ansari
@sherazansari.bsky.social
2018 میں بھی تحریک انصاف کی 15 سے 20 سیٹیں کم کی گی مشہور کیس خواجہ اصف کا تھا جس کی گواہی جنرل باجوا نے دی کے الیکشن ہارنے پر فون کال کرکے رزلٹ بدلا گیا ودسرا تحریک انصاف نے اپن چیلنج دیا جو حلقہ کہے ہم کھلنے کو تیار ہے پر ن لیگ یہاں سے بھی بھاگ گی 2022 سے ن لیگ کی حکومت ہے کیوں تحقیقات نہیں کی ؟
November 26, 2024 at 5:29 AM