Dr.Sheraz Amin
banner
sherazamin4858.bsky.social
Dr.Sheraz Amin
@sherazamin4858.bsky.social
| : وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ✨:Surah Al-Imran:185 :اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کا سامان ہے✨
خان کا عوام کے نام پیغام
بے شک جیت حق اور سچ کی ہو گی
Final call for the nation
November 23, 2024 at 6:08 PM
خان کا عوام کے نام پیغام ۔
بہادر شاہ ظفر بننا ہے یا پھر ٹیپو سلطان کی طرح خون کے آخری قطرے تک لڑو گے
November 23, 2024 at 6:06 PM
November 22, 2024 at 7:58 AM
Reposted by Dr.Sheraz Amin
‏عمران خان کی میڈیا کوریج پر پابندی، فیئر ٹرائل کی خلاف ورزی پر عمران خان کی ہدایت پر وکیل فیصل چوہدری کا میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو خط، وفد کو جیل کے دورہ اور عمران خان سے ملاقات کرنے کا مطالبہ۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 7:00 AM
Reposted by Dr.Sheraz Amin
صدیق جان
November 21, 2024 at 7:32 AM
Reposted by Dr.Sheraz Amin
لعنت ایسے گندے نظام پے
‏یہ ہے اصلیت اس جبر کے نظام کی۔ اس نظام کا جو بھی حامی ہے وہ بے شرم ہے اور خود غرض بھی۔ جو خاموش بھی ہے اس بربریت کے دور میں وہ بھی قصور وار ہے۔
نکلو اس ظلم کے خلاف 24 نومبر کو۔
November 21, 2024 at 12:27 PM
Reposted by Dr.Sheraz Amin
علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کےذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائےگا۔ میں نے انڈر ٹرائل لوگوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تاکہ مذاکرات کی سنجیدگی کا پتہ چل جائے۔ یہ ڈیمانڈ فوری پوری ہو سکتی تھی جو انہوں نے نہیں کی۔ یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
November 21, 2024 at 12:21 PM
Reposted by Dr.Sheraz Amin
‏حکومت بیک فٹ پر ہے۔ ون پیج میں بھی دراڑ پڑ چکی ہے۔ انٹرنیشنل پریشر اور خان صاحب پر بنائے گئے بےبنیاد مقدمات ختم ہوگئے، ایسے میں ان کا جیل میں رہنا مشکل ترین ہوتا جا رہا ہے۔ خان صاحب کو ان کی رہائش گاہ پر نظربند کرنے کا آپشن زیر غور ہے لیکن اصل سر درد یہ ہے کہ خان کو خاموش کیسے رکھا جائے؟ اجمل جامی
November 21, 2024 at 12:00 PM
Reposted by Dr.Sheraz Amin
لگتا ہے ان کے گھروں میں ماں بہن نہیں ہے بیغیرت لوگ
‏یہ ہے اصلیت اس جبر کے نظام کی۔ اس نظام کا جو بھی حامی ہے وہ بے شرم ہے اور خود غرض بھی۔ جو خاموش بھی ہے اس بربریت کے دور میں وہ بھی قصور وار ہے۔
نکلو اس ظلم کے خلاف 24 نومبر کو۔
November 21, 2024 at 12:29 PM
Reposted by Dr.Sheraz Amin
‏کچھ دن پہلے پولیس نے راجہ فیصل کے گھر چھاپہ مار کر پاؤں توڑ دیا تھا۔
‏ابھی تک ہسپتال پڑا ہوا ہے
November 21, 2024 at 1:44 PM
Reposted by Dr.Sheraz Amin
‏وزیر داخلہ محسن نقوی تباہ کر دیا پاکستان چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تباہ کر دیا کرکٹ کو اس بندے نے جتنی پاکستان میں تباہی پھیلائی ہے شاید ہی 77 سالہ تاریخ میں کسی نے اتنی جلدی تباہی نہ پھیری ہو
November 21, 2024 at 1:44 PM
Reposted by Dr.Sheraz Amin
‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
November 21, 2024 at 1:45 PM
Reposted by Dr.Sheraz Amin
‏بشریٰ عمران خان صاحبہ آج قوم کو عمران خان کا پیغام 8:30 بجے دیں گی۔
چلو چلو ڈی چوک چلو
November 21, 2024 at 2:30 PM