sheraz54.bsky.social
@sheraz54.bsky.social
January 1, 2025 at 5:30 PM
‏ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ :
جب کوئی شخص اپنے گھر والوں پر کوئی چیز خرچ کرے اور ثواب کی نیت رکھے تو وہ اس کے لئے صدقہ ہے

(السلسلۃ : 1803)
November 26, 2024 at 5:24 PM
‏یہی وہ آیت ہے جو ڈاکٹر موریس بکاؤلے اور دیگر کئی سائنس دانوں کے اسلام قبول کرنے کا سبب بنی تھی۔
ان سب کا کہنا تھا کہ انسان کی پیدائش کے پروسیس پر اتنی تفصیل سے 14 سو سال پہلے قرآن کیسے روشنی ڈال سکتا ہے؟ پھر تو یہ انسانی کلام نہیں ہوسکتا
November 20, 2024 at 4:20 PM