SHERAFZALKHANMARWAT
banner
sherafzalmarvat.bsky.social
SHERAFZALKHANMARWAT
@sherafzalmarvat.bsky.social
Member of parliment , advocate SC , senior vice presedent pti
‏تھانہ سیکرٹیریٹ اسلام آباد میں ایف ائی اروں پہ ایف آئی آریں درج. پوری سینئر قیادت نامزد 400 لوگوں کے نام شامل ۔17 سے زائد دفعات لگائی گئی ہیں۔
قائد ہمارا بند مینڈیٹ ہمارا چوری گولیاں نہتے ہمارے ورکرز پر شہادتیں ہمارے ورکرز کی، اور جرم بھی ہمارا؟
November 30, 2024 at 12:13 PM
‏"ڈی چوک میں ہم پر کیوں گولی چلائی گئی؟ اور گولی کے اگے کون سا پلان بھی آ سکتا ہے؟ ڈی چوک جانے کی سزا کیا سزائے موت ہے؟ یہ کس قانون میں ہے؟"
شیر افضل خان مروت
November 28, 2024 at 3:29 PM
‏"میں معروف صحافی مطیع اللہ جان کی غیر قانونی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں اور ان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔ میری رضاکارانہ خدمات مطیع اللہ جان کے خاندان کو دستیاب ہوں گی۔ انشاء اللہ وہ جلد ہی اپنے خاندان کے ساتھ مل جائیں گے."
شیر افضل خان مروت
‎@Matiullahjan919
November 28, 2024 at 2:49 PM
ڈی چوک کے قریب کا منظر،شیر افضل خان مروت
November 26, 2024 at 1:51 PM
‏🚨عوام سے اپیل ہے کہ مکمل طور پر پرامن رہیں

میڈیا کا خصوصی خیال رکھیں

اپنے اردگرد شرپسند عناصر پر نظر رکھیں اور فوری طور پر بے نقاب کریں

فسطائی حکومت 9 مئی کے طرز پر ایک اور فالس فلیگ آپریشن کرنے کی کوشش کر سکتی ہے، اس لیے اپنے اردگرد گہری نظر رکھیں اور محتاط رہیں۔
شیر افضل خان مروت
November 26, 2024 at 1:29 PM
‏براہ راست🚨🚨ماشاءاللہ خان کا بہادر سپاہی شیر افضل خان مروت اپنے قافلے کے ساتھ اس وقت ڈی چوک کے قریب پہنچ چکا ہے۔
کارکنان کے حوصلے بلند اور اپنے لیڈر عمران خان کو باہر نکالنے کا عزم!
"عمران خان کے بغیر نہیں جائیں گے" کارکنان کا کہنا۔
November 26, 2024 at 12:49 PM
‏🚨🚨شیر افضل خان مروت کا احتجاجیوں کو علی امین کنڈا پور اور باقی پی ٹی ائی کی قیادت کی طرف سے پیغام-
"اپنی انکھیں کھلی رکھنی ہیں اور تخریب کاروں کو فورا پکڑنا ہے."
November 26, 2024 at 12:43 PM
‏Surprise🚨
شیر افضل مروت کنٹینر پر علی امین کے ساتھ ریلی کو لیڈ کرتے ہوئے ڈی چوک لیکر جا رہے ہیں.
سگنل فراہم ہونے پر تصویر اور ویڈیو جلد اپ تک پہنچائیں گے انشاءاللہ✌️💚❤️🇵🇰
November 26, 2024 at 5:05 AM
انشاءاللہ
November 26, 2024 at 3:42 AM
براہ راست🚨🚨شیر افضل خان مروت اور سالار کاکڑ کا قافلہ ایک ساتھ.
خالد لطیف خان مروت اور سالار کاکڑ اگلے لائحہ عمل کے لئے مشاورت
November 25, 2024 at 12:35 PM
‏🚨🚨کارکنان کی عمران خان اور ان کے سپاہی شیر افضل خان مروت سے محبت کا اظہار .
November 25, 2024 at 12:29 PM
اسلام اباد موٹروے پاس ہی ہیں۔ کے پی کے سے جو قافلہ ا رہا ہے اس کا انتظار کر رہے ہیں، لیکن ایک بات اپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ ادھر جدھر بھی نظر جاتی ہے، گاڑیاں ہی گاڑیاں ہیں۔ ہزاروں لاکھوں کارکن ہیں۔ ایک بات یہ سن لیں کہ سب خان کی رہائی چاہتے ہیں، اور اس پر کوئی کمپرومائز نہیں ہے۔
November 25, 2024 at 12:19 PM
‏"احتجاج کی کال خان صاحب کی ہے اور یہ فائنل کال ہے۔"
چیئرمین گوہر علی خان
November 25, 2024 at 12:14 PM