Sheikhh Mehmood
sheikhhm.bsky.social
Sheikhh Mehmood
@sheikhhm.bsky.social
کل سارا دن بلیو سکائی اوپن ہی نہیں ہو رہا تھا ۔۔ کیا کسی اور کے ساتھ بھی ایسا ہو رہا ہے ؟
November 20, 2024 at 4:53 AM
Reposted by Sheikhh Mehmood
‏9 مئی واقعات: منصوبہ بندی کے الزام کے کیس میں شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائد۔۔!!
November 18, 2024 at 7:57 AM
Reposted by Sheikhh Mehmood
عمران خان نے 24 نومبر کی تاریخ اس لیے دی کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل ختم ہو چکا ہے۔ سزا طے ہو گئی ہے۔
November 18, 2024 at 3:37 PM
آج ایک دوست سے بات ہوئی موصوف فیصل آباد میں PTIکے سرکردہ کارکن ہیں پہلے فرخ حبیب کےقریبی سمجھےجاتےتھے،آجکل موجودہMNAسے کافی رابطوں میں ہیں
انکےمطابق روز میٹنگز ہورہی ہیں 24نومبر کےاحتجاج کےلیے پنجاب سے بھی بھرپور کوشش کیجائےگی

لگتاہے اس دفعہ یہ آخری معرکہ سمجھ کرآرہے ہیں
حالات خراب ہونےکا اندیشہ ہے
November 18, 2024 at 10:53 PM
Reposted by Sheikhh Mehmood
‏بشری بی بی کی آڈیو ویڈیو لیک ہونے کا خدشہ، پی ٹی آئی اجلاسوں میں موبائل فونز لانے پر پابندی عائد، ذرائع
November 18, 2024 at 7:09 AM
یہاں بھی بلیو ٹک والی کھچ ہوگی ؟
یہاں ڈی ایم والا آپشن کہاں ہے ؟
November 18, 2024 at 7:02 AM
Reposted by Sheikhh Mehmood
آئینی بینچ: الیکشن میں 50 فیصد زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج، درخواست گزار کو 20 ہزار روپے جرمانہ عائد۔۔!!
November 18, 2024 at 6:11 AM
آج کی دھوپ واقعی ہی سردیوں کی دھوپ لگ رہی ہے ۔ کیونکہ ابھی تک بمشکل پنکھے بند ہوے تھے دن کے ۔
کاروباری حضرت جو سردیوں کے کاروبار کے ساتھ منسلک ہیں شاید میری بات سمجھیں 🙁
November 18, 2024 at 6:38 AM
نیند نہیں آرہی 🙆
صبح اٹھنا بھی جلدی ہے
کل تے اللّه خیر ہی کرے گی
November 17, 2024 at 10:45 PM
اب کے ہم بچھڑے ۔۔۔۔
تو کہیں خوابوں میں ملیں گے 😁
November 17, 2024 at 10:29 PM
سب سے پہلی تصویر شہزادہ سلامت کی ❤
November 17, 2024 at 10:24 PM
اللّه کرے اس نیے پلیٹ فارم کی نسبت سے نون لیگ بھی کچھ عقل کرے اور یہاں شروع سے ہی پراپر ورک کرے ۔
November 17, 2024 at 9:56 PM