Sajju sheikh
banner
sheikh804.bsky.social
Sajju sheikh
@sheikh804.bsky.social
Ik lover get 100 % follow back #Pti_follower

‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
‏چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مذمت کی ہو
تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو

جھولتی شاخ سے چپ چاپ جدا ہونے پر
زرد پتوں نے ہواؤں سے شکایت کی ہو
..
November 21, 2024 at 7:52 PM
‏ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 19, 2024 at 4:07 PM
‏لوٹیں گۓ واپس اپنے اسی انداز میں
کتابوں پر دھول پڑنے سے
کہانیاں ختم نہیں ہوتی۔
#Imrankhan
November 19, 2024 at 3:33 PM