shehryarbalti.bsky.social
@shehryarbalti.bsky.social
President Pakistan Peoples Party Uc 30 Ps124 District Korangi
جو لوگ پوچھتے ہیں کہ پیپلز پارٹی نے بھٹو کے شہر لاڑکانہ میں کیا کیا ان کو بس اتنا کہوں گا این آئی سی وی ڈی لاڑکانہ طرز کا کوئی ایک ہسپتال پاکستان کے کسی اور صوبے میں دیکھادیں ۔
جہاں جدید اور عالمی معیار کے مطابق مفت علاج کیا جاتا ہے ۔
‎#HealthForAll
‎#NICVD
November 22, 2024 at 4:03 PM