Shehroz Ismail Jutt
banner
shehrozismail3434.bsky.social
Shehroz Ismail Jutt
@shehrozismail3434.bsky.social
Imran Khan Zindabad ❤️🤘💞
میں جا رہا ہوں اسلام آباد کیونکہ مجھے یاد ہے معصوم ظل شاہ جس کو ظالموں نے اس لیئے شہید کیا کیونکہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا
دیکھے آج پورا پاکستان خان کے ساتھ ہے کس کس کو شہید کرو گے
November 22, 2024 at 10:17 AM
‏آپ کے کپتان عمران خان کی فائنل کال میں اب صرف 3 دن باقی ہیں۔ اب فیصلہ آپ سب نے کرنا ہے کہ تاحیات غلامی کی زنجیروں میں سسکتے رہنا ہے یا اب اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے حقیقی آزادی کے لئے پرامن عوامی احتجاج اسلام آباد کی جانب کرنا ہے کیونکہ انشاء اللہ اب
‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 22, 2024 at 5:57 AM
24 نومبر نکلو پاکستان اپنی خاطر۔
امن کی خاطر انصاف کے روزگار کے خاطر
نکلو ویگو ڈالو کے خاتمے کے لیے نکلو
نکلو ڈرون حملوں کے خاتمے کے لیئے نکلو
نکلو غاصبوں کے خاتمے کے لیئے نکلو۔
کسی اور کے لیئے نہیں اپنی بہتر مستقبل کے خاطر نکلو۔
یہ جنگ ہمارے بقاء کی جنگ ہے ہم نے ہی لڑھنی ہوگی۔
اور ہم ہی سرخرو ہونگے
November 22, 2024 at 5:51 AM