Iqbal Khattak
shehpar10.bsky.social
Iqbal Khattak
@shehpar10.bsky.social
December 16, 2024 at 7:36 PM
‏چشمِ سالار کو آئینہ دکھا سکتا ہوں
وقت پڑنے پر میں تلوار اٹھا سکتا ہوں

یہ الگ بات ہے میں چھوڑ چُکا کوزہ گری
تیرے جیسے تو میں مٹی کے بنا سکتا ہوں
November 22, 2024 at 2:02 PM
ابھی نہیں تو کبھی بھی نہیں
#24Nov2024
#PTI
#FinalCall
November 20, 2024 at 7:36 PM
ان دو تصویروں کو غور سے دیکھیں.
ایک طرف ایک مفرور شخص کو پاکستان آئر فورس کے خصوصی پرواز کے لایا جارہا ہے تاکہ اسکو وزرات کا قلمدان سونپا جائے
اور دوسری طرف شہید فوجی جوانوں کی لاشیں گدھوں کے زریعے لائی جا رہی ہیں.
آج کا جوان کبھی یہ بھول سکے گا؟؟؟؟
November 20, 2024 at 6:10 PM
اس نے کہا تھا کہ میں ریڈ لائن مٹا کر دکھاؤں گا. آج دیکھ لو ریڈ لائن مٹاکر دکھا دی.
November 18, 2024 at 9:14 PM
کھڑا تو ہونا پڑے گا. یہ اللہ کا حکم ہے.
November 18, 2024 at 8:32 PM
استغفراللہ.
اے اللہ اگر مجھ سے کوئی گناہ ہوا ہے تو مجھے معاف کردے.
انصافیوں بہت تیز ہوگئے ہو.
فالو بیک ملے گا. ضرور ملے گا
November 18, 2024 at 8:01 PM
فرمان ِ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
November 18, 2024 at 7:56 PM
Hope for Pakistan and The Muslim Ummah
November 18, 2024 at 7:35 PM