Sheeraz Tunio PSF
banner
sheerazalitunio.bsky.social
Sheeraz Tunio PSF
@sheerazalitunio.bsky.social
Information Secretary SPSF City Naseerabad District Kamber Shahdadkot..

Photography, Editor, Cameramen Sindh Tv News Naseerabad.
جو نیازی کے جانثار ہیں وہ غدار ہیں، غدار ہیں،

ڈی چوک پر کوئی سندھی لیڈر ہوتا، اور اس سندھی لیڈر کے ورکروں کے ہاتھوں پولیس اور رینجرز ہلکاروں پر گولیاں چلاتے تو اس سندھی لیڈر اور سندھ کو غدار کہنے پر دیر نہیں کرگے،
November 27, 2024 at 6:18 AM
پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب، پیپلز پارٹی اعلی قیادت، اور ورکروں کو پاکستان پیپلز پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
منجانب وسیم راجہ شیخ
صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی نصیر آباد ڈسٹرکٹ قمبر شہدادکوٹ۔
@pppofficial.bsky.social
@bbhuttozardari.bsky.social
November 17, 2024 at 7:07 PM