علاج : ایک کپ کڑک چائے
😊😊
علاج : ایک کپ کڑک چائے
😊😊
ﮨﻢ ﻧﮯ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﺍﺳﮯ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﺗﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﺍﺱ ﮐﻮ ﺳﻮﭼﺎ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺍﺗﺮﯼ
ﺍﺱ ﮐﻮ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺍﮎ ﻟﻔﻆ ﻣﮩﮑﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﯾﺎﺩ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻗﺎﺑﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺩﻝ ﭘﺮ
ﻭﺭﻧﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﮐﻮ ﮨﮯ ﺗﮍﭘﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﺍﺳﮯ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﺗﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﺍﺱ ﮐﻮ ﺳﻮﭼﺎ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺍﺗﺮﯼ
ﺍﺱ ﮐﻮ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺍﮎ ﻟﻔﻆ ﻣﮩﮑﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﯾﺎﺩ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻗﺎﺑﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺩﻝ ﭘﺮ
ﻭﺭﻧﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﮐﻮ ﮨﮯ ﺗﮍﭘﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
د ځوانئ اور ته وولے بيا وے اوسوزيدي ولي؟
د ځوانئ اور ته وولے بيا وے اوسوزيدي ولي؟
ایسا کرنا , گلاب لانا
حسین رُت میں پکڑ کے ہاتھوں کو
پاس آ کر وصل کی راتوں کو
ساتھ رہنے کے پھر دوبارہ سے
خواب لانا , گلاب لانا
کبھی پکاروں جو نام لے کر
تمہارے خستہ پیام لے کر
ایسا کرنا , گلاب لانا
حسین رُت میں پکڑ کے ہاتھوں کو
پاس آ کر وصل کی راتوں کو
ساتھ رہنے کے پھر دوبارہ سے
خواب لانا , گلاب لانا
کبھی پکاروں جو نام لے کر
تمہارے خستہ پیام لے کر
دانا لوگ کہتے ہیں کہ اگر دولت کشادہ کرنی ہو تو الله تعالی کی راہ میں خرچ کرو۔ اگر دل کشادہ کرنا ہو تو الله تعالی کے ذکر میں مشغول رہو اورر اگر عزت کشادہ کرنی ہو تو دوسروں کا احترام کرو ان کو عزت دو..
.

جیسے گُلاب کھلتا ہے کُوشش کیے بغیر!!
جیسے گُلاب کھلتا ہے کُوشش کیے بغیر!!
اس حسین شخص سے واجب تھا محبت کرنا...❤️
اس حسین شخص سے واجب تھا محبت کرنا...❤️