روایتوں سے میرا انحراف بنتا ہے
میں تیرے واسطے لڑتا رہا دنیا سے
تیرا بیاں ہی میرے خلاف بنتا ہے
روایتوں سے میرا انحراف بنتا ہے
میں تیرے واسطے لڑتا رہا دنیا سے
تیرا بیاں ہی میرے خلاف بنتا ہے
اگر عورتوں کا ہوتا تو نوزائیدہ بچے سے لیکر قبر میں پاؤں لٹکائے بوڑھے بھی وِش کر رہے ہوتے۔۔
خیر سانوں کی۔۔۔🤦
اگر عورتوں کا ہوتا تو نوزائیدہ بچے سے لیکر قبر میں پاؤں لٹکائے بوڑھے بھی وِش کر رہے ہوتے۔۔
خیر سانوں کی۔۔۔🤦