Shaukat Zaman
shaukat804.bsky.social
Shaukat Zaman
@shaukat804.bsky.social
اس بار ہم نہیں یا تم نہیں نکلو اپنی عزت کی خاطر اپنے ملک کی خاطر اپنے ایمان کی خاطر اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی خاطر
November 19, 2024 at 8:31 PM
پاکستانیوں یاد رکھو یہ جنگ ہماری نہ فوج سے ہے نہ حکومت سے ہے یہ جنگ ظالموں سے ہے یزیدی حکمرانوں اور جرنیلوں سے ہے جو اپنے ملک کو تباہ کرنا چاہتے ہیں جو اپنی ہی عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں ماؤں بیٹیوں کو ذلیل کر رہے ہیں یہ جنگ غلامی سے نجات کے لیے ہے اپنے بچونبکے لیے ہے
#nikloPakistanKiKhatir
November 19, 2024 at 7:25 PM
@siddiquejaan.bsky.social
24 نومبر ظلم اور جبر سے آزادی کا دن نکلو پاکستان کی خاطر نکلو اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی خاطر نکلو اپنی عزت کی خاطر
November 19, 2024 at 6:18 AM