Zeeshan Malik
banner
shani1836.bsky.social
Zeeshan Malik
@shani1836.bsky.social
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
‏نئے پیکا ایکٹ کے مطابق فوج، حکومت، عدلیہ اور اسلام پر تنقید جرم ہے۔ آپ صرف اپوزیشن، دوسرے مذاہب اور پیشیاں بھگتنے والے سائلوں پہ تنقید کر سکتے ہیں
January 24, 2025 at 1:50 AM
‏خیبر پختونخوا میں سرکاری خزانے سے اربوں روپے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کے لیے دیا جاتا ہے خیبر پختونخوا میں سوشل میڈیا کو ادائیگی فرضی کمپنیوں کے نام پر کی جاتی ہے. وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڈ کی پریس کانفرنس میں تحریک انتشار کی چھترول
December 29, 2024 at 9:44 AM
Reposted by Zeeshan Malik
December 15, 2024 at 3:08 AM
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نو منتخب امریکی صدر نے میٹ دی پریس کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ انہیں امریکا میں موجود تمام غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے اور پیدائشی شہریت ختم کرنے سمیت انتخابی مہم میں کیے گئے تمام وعدوں کو فوری پورا کرنا ہو گا
December 9, 2024 at 12:04 PM
‏آئینی بینچ نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواست خارج کر دی اور اب عمران خان کے ملٹری ٹرائل میں تمام رکاوٹیں ختم.

آج صبح سٹاک مارکیٹ 1200 پوائنٹس گری تھی لیکن عمران خان کے ملٹری ٹرائل کی اجازت ملتےہی 1200 پوائنٹس سے زیادہ بڑھ گئی.

اسوقت انڈیکس ایک لاکھ دس ہزار سے زیادہ ہے.
December 9, 2024 at 12:03 PM
‏پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے 100 انڈیکس 1200 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 10 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔پاکستان کی معاشی ترقی کا سفر تیزی سے جاری ہے معیشت مستحکم ہو رہی ہے۔
December 9, 2024 at 7:48 AM
نواز و شہباز ملاقات میں 26 نومبر کے واقعات اور سول نافرمانی کی کال پر بھی تبادلہ خیال،ملکی سلامتی اور قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے والوں کا محاسبہ کیا جائے گا نواز شریف اور وزیراعظم کے درمیان اتفاق،ملکی ترقی کی راہ میں کسی کو رکاوٹ ڈالنے نہ دی جائے گی،نواز شریف کی ہدایت
December 9, 2024 at 2:22 AM
بشار الاسد نے اپنی ڈکٹیٹرشپ کے ذریعے اپنے والد حافظ الاسد کے مجسمے تڑوائے،حسینہ واجد نے اپنی ڈکٹیٹرشپ کے ذریعے اپنے والد شیخ مجیب کے مجسمے تڑوائے۔
December 9, 2024 at 2:21 AM
‏اسرائیل کی براہ راست اپنے ایجنٹ کو بچانے کے لیے عالمی برادری سے اپیل۔کہتے تھے عمران اسرائیل مخالف ہے
December 1, 2024 at 11:26 AM
*ملک بھر میں ایکس ، فیس بُک ، انسٹا گرام اور ٹک ٹاک عارضی طور پر معطل یا انتہائی سست روی کا شکار ہیں ، صارفین کو سخت مشکلات کا سامنا۔۔!!*

*اب تو یہ مسئلہ عارضی نہیں رہا ، مستقل ہی ہوگیا ہے *
December 1, 2024 at 8:39 AM
صبح بخیر زندگی 🌹🌹🌹

سجدہ کی برکت سے دل کو سکون ملتا ہے
اللہ کے سامنے سر تسلیم کھونے سے
عزت ملتی ہے، وقار ملتا ہے
سجدہ کی برکت سے دل کو سکون ملتا ہے

میں سجدہ کرتا ہوں، اپنے رب کے سامنے
اپنی کمتری کا اقرار کرتا ہوں
میری دعائیں قبول ہوتی ہیں
December 1, 2024 at 3:21 AM
دسمبر شروع ہو گیا ہے
کدھر ہیں دسمبر والے شاعر؟
December 1, 2024 at 3:21 AM
ایک اور اچھی خبر
November 30, 2024 at 8:24 AM
لاشوں والا بیانیہ زیادہ چلا نہیں تو آج عمران خان کو جیل میں مارنے کے بیانیے کو ٹاکی شاکی مار کر دوبارہ نکال لیا گیا ہے۔
November 30, 2024 at 8:21 AM
اسد قیصر چیئرمین تحریک انصاف، علی محمد خان سیکرٹری جنرل نامزد،
November 30, 2024 at 5:48 AM
انقلابیوں کا شعور😜

احتجاج سے پہلے بنگلہ دیش کی مثالیں

اور بھاگنے کے بعد کربلا کی مثالیں
November 30, 2024 at 5:47 AM
یورپ نے پی آئی اے پر سے پابندی اٹھا لی ہے۔ ایک اور پی ٹی آئی کا ڈالا ہوا گند مسلم لیگ ن نے صاف کیا ہے۔ ان شااللّہ پاکستان کا ہوابازی سیکٹر اب ترقی کرے گا
شکریہ قائد محترم میاں نواز شریف شکریہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف
November 30, 2024 at 5:47 AM
کفن ڈی چوک میں رہ گئے
لاشیں پشاور بھاگ گئیں🤣🤣🤣🤣🤣
November 28, 2024 at 1:45 PM
او جن کا خود ساختہ لیڈر گرفتاری کے ڈر سے چھے مہینے جھوٹا پلستر چڑھا کے رکھے بواسیری کارڈ استعمال کرے۔ اسکی ناچنے والی نسل جانیں دے گی سوچنا وی نہ۔
یہ صرف ڈی چوک میں اتری شلواروں کی شرمندگی چھپانے کی ایک ناکام کوشش ہے😂
November 28, 2024 at 1:45 PM
‏رینجرز اہلکاروں کو کچلنے والی پراڈو LK-626 ماڈل 1998 ڈرائیور ہاشم عباسی مارگلہ تھانے کی تحویل میں ہے
اس حادثے پر جعلی وڈیو بنا کر مطیع اللہ زندگی کے بہترین ویوز حاصل کرکے چنگے ڈالر کما چکا ہے
اور صحافت کےبلندمینار سے گرکر خباثت کے عہد زریں میں داخل ہوچکا ہے
November 28, 2024 at 2:52 AM
‏حضور نبی اکرم ، نور مجسم ، شفیع معظم، فخر بنی آدم، سرور کائنات، سیدالکونین ، رسالت مآب ، احمد مجتبیٰ جناب حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللہ پاک کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔

آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔
November 27, 2024 at 1:50 PM
‏پی ٹی آئی اسلام آباد میں بھی وہی واردات ڈال رہی ہے جو اس نے لاہور میں ڈالی تھی۔ لاہور میں زیادتی کے من گھڑت واقعہ کی طرح ایک بار پھر اموات کی جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ گزشتہ رات آپریشن میں کوئی ایک بھی یوتھیا قتل نہیں ہوا۔ تحریکِ انصاف ہمشیہ کی طرح جھوٹ بول رہی ہے۔
November 27, 2024 at 1:49 PM

3 ہزار سے زیادہ ایسی گاڑیوں کی فوٹیجز حاصل کرلی ہیں جن سے واضح ہورہا ہے کہ کن گاڑیوں سے اسلحہ، کن گاڑیوں سے آنسو گیس شیلنگ کا سامان اتارا گیا.

آئی جی اسلام آباد
November 27, 2024 at 11:34 AM
تحریک انتشار نے خیبرپختونخواہ کے سرکاری وسائل سے وفاق پر حملہ کیا جسے وفاق نے ناکام بنایا،
اپنی ناکامی کے بعد اب سوشل میڈیا پر تحریک انتشار جھوٹا پروپیگنڈہ کر رہی ہے کہ فورسز کی طرف سے شیلنگ سے کئی مظاہرین کی اموات ہوئی ہیں جو کہ سراسر غلط اور جھوٹ پر مبنی ہے
November 27, 2024 at 11:33 AM
اسد قیصر غائب،
چیئرمین بیرسٹر گوہر غائب
جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ غائب،
علی محمد خان غائب،
شہریار آفریدی غائب،
عاطف خان غائب،
شہرام ترکئی غائب،
مراد سعید غائب،
شبلی فراز غائب،
حامد رضا غائب،
سندھ، پنجاب، بلوچستان کی ساری قیادت غائب،
انقلاب کس نے لانا ہے۔؟؟؟
November 27, 2024 at 11:32 AM