shamimmadinah.bsky.social
@shamimmadinah.bsky.social
‏عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کے توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت پر دلائل مکمل، ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر عمیر مجید نے دلائل کا آغاز کر دیا
November 20, 2024 at 6:08 AM
‏بریکنگ: جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے فیصلہ سنادیا

‏آئینی بینچ نے آرمی چیف توسیع کےخلاف دائر درخواست خارج کردی

‏آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا

‏رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر ناقابل سماعت کے اعتراضات برقرار رہے
November 19, 2024 at 6:05 AM
مرشد پاک عمران احمد خان نیازی 💚🖤❤️💐
November 18, 2024 at 5:19 PM