Shami
shami373.bsky.social
Shami
@shami373.bsky.social
Prof of Eng lang& lit, settled in Lahore, Pakistan.look down upon dictatorship, bigotry,stupidity & bullying.Take delight in literature, Nature, dignity of humankind, liberal& secular values.
Love cricket.
‏عمران خان نے کہا :
میں "تاریخ" کو پلٹ دوں گا،

(ابھی 'ت' ا' ر' ی' خ' تاریخ کو پلٹ کر دیکھا ، "خیرات" نکلا۔۔۔۔)
November 21, 2024 at 7:24 PM
Reposted by Shami
‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی
یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان
November 20, 2024 at 8:13 AM
ایک مکمل پیکیج

بوجھوتوجانیں؟
تھوڑاساعالم ہے ،تھوڑا سا بدمعاش،آدھامراثی، آدھا مولا جٹ تھوڑامجاہد ،تھوڑافنکار،پہلے مقدس آیت پڑھتاہےپھرجگت مارتا ہے اورآخرمیں بڑھک مارکر ہم جیسوں کاپیشاب خطاکرادیتا ہے۔ ایک ہی بندہ آپکا ایمان بھی تازہ کر دیتاہے اورساتھ ساتھ ہلکی پھلکی اینٹرٹیمنٹ بھی مہیا کرتا ہے ۔
November 21, 2024 at 7:00 AM
میراذمہ توش پوش2

دوران عدت ورغلایا پنکی نے تھا،آخرعائلہ ملک کوچڑھی تھی،گھڑی چوری مجرم گوگی ہے،میرے تینوں بچوں کو اسلامی سکالرزبنانے کا فریضہ یہودن جمائمہ ادا کررہی ہے
9مئی کوعوام غصہ میں تھی،القادریونیورسٹی زمین زبردستی ملک ریاض نے دی،حافظ کو گرانا فیض چاہتاتھا۔
کپتان بے قصور ہے

Raja Kabeer
November 20, 2024 at 10:07 AM
میرا ذمہ توش پوش 1.

کال گرل سیتاوائٹ تھی،جواری بوتھم تھا،”کسر”مُرادسعیدکو تھی،میرے مخالفین کو نااہل ثاقب نثارنے کیا۔ 190ملین پاؤنڈملک ریاض نے خودہی اپنے اکاؤنٹ میں جمع کروا لئے۔افشورکمپنی جرم اکاونٹنٹ کاتھا،آزاد ارکان کی خریدوفروخت جہانگیرترین کرتاتھا، بشریٰ پیرنی کوچھوڑنے کابھوت مانیکاپرسوار تھا۔
November 20, 2024 at 10:02 AM
Reposted by Shami

قومی مجرم پاکستان کی بربادی کے ذمہ دار اللہ انکی نسلیں تباہ کردے۔جب ڈالر سو کا چینی 33 پیٹرول 62 کا مہنگائی 3 فیصد جی ڈی پی 6 فیصد اور وژن 2025 میں G20تھا۔ان چار حرامزادوں نے آکر سب کچھ برباد کردیا۔ اور ملک کو بیس سال پیچھے دھکیل دیا ۔قوم اور تاریخ انکو کبھی معاف نہی کرے گئی۔Nov 24 انکا آخری دن ہو
November 19, 2024 at 10:22 AM
نہ26ویں ترمیم منسوخ ہوگی۔نہ8فروری کے نتائج عمران کی خواھش پربدلے جائیں گے۔
اور نہ ہی مجرموں کو بغیرعدالتی کارروائی کے چھوڑاجائے گا۔
فائنل کال ہو یاسپر فائنل کال۔اسٹیبلشمینٹ سے عمران کے روابط اس وقت تک منقطع رہیں گے جب تک وہ9مئی سمیت ریاست مخالف جرائم پر معافی نہیں مانگتے.
ختم شد۔

Murtaza Solange
November 19, 2024 at 11:06 PM
بیشک ۔۔۔۔ بیشک!!!!
November 19, 2024 at 5:36 PM
November 19, 2024 at 5:35 PM
قاسم ،سلیمان،ٹریان کاتعلق ایک عزت دار خاندان سے یے۔وہ گھریلونوجوان ہیں لہذا وہ اسلامی انقلاب وجہاد کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ باجیاں علیمہ،عظمی، نورین احتجاج کیلئےضرور نکلیں گی لیکن پیرنی کا تعلق چونکہ ایک عزت دار گھرانے سے یے۔ وہ گھریلو خاتون بھی ہیں۔وہ اس اسلامی روحانی انقلاب کیلئے نہیں نکلیں گی۔
November 19, 2024 at 4:46 PM
تنقید کے لئے علم کا ہونا ضروری ہے ۔نکتہ چینی کے لئے جہالت ہی کافی ہے۔
November 19, 2024 at 4:42 PM
اب غنڈاپور حکومت سے "مذاق - رات" کرے گا۔
November 19, 2024 at 4:41 PM
Reposted by Shami
‏علیمہ خان اور بشریٰ بی بی جس کو چاہتی ہیں ڈانٹ دیتی ہیں، یہ سیاسی نہیں تو اور کیا ہے؟ یہی سیاست ہے، سہیل وڑائچ۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 2:06 PM
You will find God in the church of your choice.

(Bob Dylan)
November 18, 2024 at 5:30 PM
To err is human, to blame it on someone else is more human.
November 18, 2024 at 5:08 PM
اگر قائداعظم یوٹرن لے لیتے تو پاکستان بنتا نہ ھی کرپشن ھوتی😞
عمران خان کی کتاب "یوٹرن کے فضائل سے" اقتباس
November 18, 2024 at 5:08 PM
November 17, 2024 at 6:32 PM
Hi blue sky fraternity
November 17, 2024 at 6:32 PM
November 17, 2024 at 6:31 PM