shambhattee.bsky.social
@shambhattee.bsky.social
Reposted
Pakistan has total
274,994 Doctors,
116,659 Nurses,
~ 675,000 primary school teachers.
57000 University Teachers.

While Pakistan has
660,000 active duty soldiers.
291,000 paramilitary (Rangers, Fc,Levis etc).
550,000 reserver soldiers.
396,000 police personnel.
#Priorities
December 5, 2024 at 5:19 PM
Reposted
بالآخر پولیس نے خود ثابت کر دیا کہ وہ اب ایک سیاسی ونگ سے زیادہ کچھ نہیں۔ اسلام آباد میں جرائم کئی گنا بڑھ گئے ہیں، مگر انہیں سیاسی جماعت کے خلاف ریلیاں نکالنی ہیں۔
November 20, 2024 at 7:47 PM
کیا اب یہ بھی حرام قرار دے دی گئی ہے ؟
November 19, 2024 at 8:44 AM
Reposted
Pakistan Zindabad,
Imran Khan Zindabad.♥️
November 18, 2024 at 8:40 PM
Reposted
مسخرہ پن کرنے، اداکاری کرنے، تھیٹر لگانے، انگلی کا اشارہ کرنے سے حکومتیں نہیں چلتیں، حکومت میں شامل ایک خاتون (جو صرف وزیر نہیں)کے بیان سے چینی سفیر اپ سیٹ ہوئے، خاتون نے کہا یہاں مرنا معمولی سی چیز ہے، فیصل واوڈا، اس کا تعلق وفاقی نہیں پنجاب حکومت سے ہے۔ حامد میر
November 18, 2024 at 7:14 PM
Reposted
شریف خاندان کا دیوالیہ ہونے پر بھٹو دور کو زیرِ بحث لانا درست نہیں۔ دیوالیہ آپ آج ہو رہے ہیں اور وہ بھی برطانیہ میں، بھٹو دور کہاں سے بیچ میں آ گیا؟ جو کرتوت یہاں پر ہیں، وہیں وہاں پر۔ کچھ تو شرم و حیا کریں۔ ہمیں قیادت نہ روکے تو سارا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیں گے۔ ندیم افضل چن
November 18, 2024 at 7:20 PM
Reposted
ہمارا ووٹ کو عزت دو والا نعرہ کمپرومائز نہیں ہوا، میں اسمبلی کا ممبر بھی ہوں اور وزیر بھی بنا ہوا ہوں، یہ ووٹ کو عزت ہی ہے جس کی وجہ سے مجھے عزت ملی ہوئی ہے۔ خواجہ آصف
November 18, 2024 at 8:20 PM
Reposted
جو کہتے ہیں ہمیں فرق نہیں پڑتا، ہمیں کوئی خوف نہیں اور پی ٹی آئی کے لیے لوگ نہیں نکلتے، وہ اس قدر حواس باختہ اور خوفزدہ ہیں کہ وزارت داخلہ نے اسلام آباد بند کرنے کے لیے 400 کنٹینرز مانگ لیے ہیں۔ سینیٹر عون عباس بپی
November 18, 2024 at 8:32 PM