Shamas Shahid
banner
shamasshahid.bsky.social
Shamas Shahid
@shamasshahid.bsky.social
Islamist|Politics|Poetry
تمہارا نور ہے جو پڑھ رہا ہے چہرے پر
وگرنہ کون مجھے دیکھتا اندھیرے میں
October 29, 2025 at 8:32 PM
کون رکھے گا بھرم تیرے جھوٹے وعدوں کا ؟
میں مر گیا تو پھر تجھے جان کون کہے گا؟

اب تو تیری رنگت پہ ہزاروں فدا ہیں لیکن!
سوچ بڑھاپے میں تیرے ساتھ کون رہے گا؟
November 21, 2024 at 11:20 AM
حکومت اربوں روپے کے اشتہارات نیوز چینلز کو دے کر عوام کو دکھا رہی ہے کہ مہنگائی کم ہو رہی ہے ملکی حالات بہتری کی طرف گامزن ہیں جبکہ حقیقت میں کوکنگ آئل،گھی،سبزیاں،بیکری جیسی بنیادی چیزیں ایک ہفتے میں بے حد مہنگی ہو چکی ہیں
حکومت عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرے
November 19, 2024 at 12:23 PM
مجھ کو معلوم تھا یہ ناگن مجھے ڈس سکتی ہے
آنکھ پھڑکتی تھی میری اور پھڑکی بھی اچھی خاصی

تھوڑا سا زہر تو چیونٹی میں بھی ہوتا ہے میاں
وہ تو پھر لڑکی تھی اور لڑکی بھی اچھی خاصی
November 18, 2024 at 9:12 PM
سیاست کو سیاست رکھنا چاہیے
گالم گلوچ اور ذاتی حملے بروز قیامت گرفت کا سبب بن سکتے ہیں
November 18, 2024 at 4:17 PM
رنجش ہی سہی،دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ

کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم
تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ

کچھ تو میرے پندار محبت کا بھر رکھ
تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
November 18, 2024 at 2:46 PM