sham-e-ghazal.bsky.social
@sham-e-ghazal.bsky.social
‏تو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا

دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل
سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا
November 21, 2024 at 5:04 AM
کوئی کہتا نہیں تھا لوٹ آؤ
ہم پیسے ہی اتنے بھیجتے تھے
November 21, 2024 at 4:24 AM