Shakir Thiraj
banner
shakirthiraj.bsky.social
Shakir Thiraj
@shakirthiraj.bsky.social
Hii friends
June 2, 2025 at 7:37 PM
Hii friends how are you
May 30, 2025 at 3:49 AM
Reposted by Shakir Thiraj
عرب تلواریں لہرا کر ۔
ترکی ڈرامے بنا کر ۔
ایرانی دھمکی لگا کر,
اور پاکستانی ترانےلگا کر،
امت مسلمہ کی حفاظت کر رہے ہیں
April 6, 2025 at 2:40 PM
Free Palestine
April 8, 2025 at 7:47 PM
My lovely papa Jani
January 26, 2025 at 12:52 PM
Reposted by Shakir Thiraj
نظام کے ذریعے پیدا کی ہوئی بھوک کبھی بھی این جی اوز, دسترخوان اور ویلفیئر ٹرسٹ سے ختم نہیں ہو سکتی ۔
January 26, 2025 at 5:55 AM
My what's app number
03027346893
Graphics designer
January 7, 2025 at 6:49 PM
مخدوم پور پہوڑاں کا امتحانی مرکز کسی ایک ٹیچر کی وجہ سے ختم نہیں ہؤا
اس سنٹر کے خلاف بہت زیادہ شکایات درج کروائی گئی ہیں
ہم اس مرکز کو بحال کروانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں

بیرسٹر چوہدری اسامہ فضل
#ٹیم_بیرسٹر_اسامہ
December 19, 2024 at 4:53 AM
Hii friends how are you
December 17, 2024 at 11:46 AM
December 17, 2024 at 11:36 AM
پاکستان دنیا بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز میں پانچوا بڑا ملک ہے ۔

پاکستان میں الحمدللہ سپین ، جرمنی ،فرانس میکسکو اور جاپان سے بھی بڑا انفراسٹرکچر روڑ نیٹورک ہے
#ٹیم_بیرسٹر_اسامہ

#ایم_پی_اے
#خانیوال
#پی_پی_206
#پی_پی_206_کا_سلطان
#بیرسٹر_چوہدری_اسامہ_فضل
#چوہدری_فضل_الررحمن
#قائدنوازشریف
December 15, 2024 at 7:38 AM
حکومت اور مقتدرہ میں طے ہو چکا ہے کہ اگر علی امین گنڈاپور اور خیبرپختونخوا حکومت اپنا رویہ ٹھیک نہیں کرتے تو خیبر پختون خواہ میں پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ کیا جائے گا،

سہیل وڑائچ
#ٹیم_بیرسٹر_اسامہ
December 15, 2024 at 7:37 AM
ہم #ٹیم_بیرسٹر_اسامہ ہیں اور انشاء اللہ خانیوال کو ہم ہی بدلیں گے
December 15, 2024 at 7:37 AM
بریکنگ نیوز:
کابینہ نے مزید 8 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کی منظوری دے دی۔ 238 ارب کی بچت ہو گی۔ وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز نے گنے کے پھوک پر چلنے والے آئی پی پیز کو اس پر رضامند کیا۔ بجلی کے نرخوں پر نظرثانی کی بھی منظوری
#ٹیم_بیرسٹر_اسامہ
December 10, 2024 at 12:07 PM
Reposted by Shakir Thiraj
‏"وزیراعلی مریم نوازشریف نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا"

♻: ٖپنجاب میں ایک لاکھ صارفین کے لئے سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کی لانچنگ

♻: پنجاب کے صارفین آج سے ہی ایس ایم ایس یاآن لائن پورٹل پر گھر اپلائی کرسکتے ہیں
December 6, 2024 at 9:13 AM
ہم تو دل والے صاحب
دل سے محبت کرتے ہیں
December 7, 2024 at 7:36 AM
Reposted by Shakir Thiraj
‏اگر فوج کی بنائی ہوئی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کرنا ہے تو سب سے پہلے فوج نے جو 2011 میں پی ٹی آئی اور خان کی پروڈکٹ لانچ کی تھی ، سب سے پہلے اس کا بائیکاٹ کرنا ہو گا ۔
December 6, 2024 at 5:16 PM
Reposted by Shakir Thiraj
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت تجارت کی کارکردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس

وزیراعظم کی گندم، کپاس، کماد، چاول، خوردنی تیل اور دیگر بڑی فصلوں کی پیداوار بڑھانے کے لیے کابینہ کی خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
December 5, 2024 at 5:38 PM
Reposted by Shakir Thiraj
قاضی فائز عیسی نےصرف اتنا کہا تھا ،میں سوشل میں نہیں دیکھتا عمران ریاض کو نہیں جانتا کون ہے
تو عمران ریاض نے قاضی کےخلاف بغض بھری کمپئین شروع کردی
پھر شاہد نے آفریدی نےگیلاتیترکہا اسکے خلاف کمپئین شروع کروا دی
لیکن علی امین گنڈا پوری نےننگی گالیاں دی عمران ریاض خاموش ہے وجہ کیا ہوسکتی ہے؟؟
#سوچئے
December 6, 2024 at 5:29 AM
Reposted by Shakir Thiraj
"بے مثال اقدام ، صحت مند عوام"

📍: پنجاب بھر کے دیگر شہروں کی طرح فیصل آباد میں بھی BHUS & RHCS کی ری ویمپنگ کا عمل مکمل
December 5, 2024 at 9:15 AM
Reposted by Shakir Thiraj
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات فلسطین کے سفیر ڈاکٹر ظہیر محمد حمد اللہ زید کی ملاقات۔

وزیراعظم نے معصوم فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی نسل کشی کے اقدامات کی شدید مذمت کی۔
December 5, 2024 at 5:48 PM
Reposted by Shakir Thiraj
‏مہنگائی کم ہوتی ہے تو عام آدمی کو نظر آ جاتی ہے ڈھول پیٹنے کی ضرورت نہیں پڑتی
December 6, 2024 at 5:30 AM
December 4, 2024 at 11:32 AM
Reposted by Shakir Thiraj
الحمدللہ مسلم لیگ ن حکومت کی بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی 63 ماہ کی کم ترین سطح 4.9 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ یہ کامیابی حکومت کی مثبت اور مستحکم اقتصادی حکمت عملیوں کا نتیجہ ہے، جو عوام کی فلاح و بہبود اور معاشی استحکام کی سمت میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو رہی ہے۔
December 2, 2024 at 5:01 PM
محبت تو ہم نے کی تھی
لیکن محبت کو سزا بنا دیا لوگوں نے
December 2, 2024 at 7:31 PM