Shakir JUI social worker
banner
shakirjui3048.bsky.social
Shakir JUI social worker
@shakirjui3048.bsky.social
تاجدارِ ختم نبوت
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے جے یو آئی ضلع کرم کے وفد کی ملاقات

ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کے حوالے سے بات چیت

وفد میں جے یو آئی فاٹا کے امیر مولانا جمال الدین ،مفتی کفایت اللہ ، ایم پی اے ریاض شاہین، مئیر سنٹرل کرم احسان اللہ سمیت بڑے شخصیات شامل ہیں
November 19, 2024 at 4:34 PM
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
*J u I media cell*
November 19, 2024 at 4:27 PM
کیا آپ تیار ہیں ؟
November 19, 2024 at 4:23 PM
November 19, 2024 at 4:06 PM
November 19, 2024 at 3:29 PM