shakeellodhi.bsky.social
@shakeellodhi.bsky.social
Reposted
جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏

‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
November 22, 2024 at 9:02 AM
Reposted
November 22, 2024 at 6:24 AM
Reposted
اور ناظرین 5 اکتوبر کو ہوئے احتجاج پر پختونخواہ صوبہ نے 81 کروڑ روپے سرکاری خزانہ سے لے کر عمران خان کی نظر کردئیے اور یہ صوبہ ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے اور 24 نومبر احتجاج کیلئے بھی خزانہ کو 1 ارب کا ٹیکہ لگایا جائے گا
‏میڈیا گہری نیند سو چکا ہے اور توپوں کا رخ پنجاب ول ہے
November 19, 2024 at 12:27 PM
Reposted
اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب میں آرمی چیف نے اکھیا کہ “جو کوئی بھی پاکستان کی اندرونی بیرونی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے”
‏بیان سنتے ہی فک جاوید مُراد سوئٹ اور 9 مئی کے مطلوب دہشتگرد ہنستے ہنستے پشاں ڈگ پئے جس سے منجی ترٹ گئی ہے
November 19, 2024 at 3:27 PM
Reposted
November 19, 2024 at 7:46 AM
Reposted
الحمداللہ! ✌️🇵🇰

پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے!

عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔

یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
November 19, 2024 at 9:01 AM
یااللہ الرحمن الرحیم!ہمیں اپنے مومن آبا و اجداد کے اعمال صالح کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرما بدعت اور افراط و تفریت سےمحفوظ رکھ
آمین
November 19, 2024 at 2:58 AM
Reposted
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 3:57 PM
اگر پورا پاکستان بھی لنگڑے کا سپورٹر بن جائے میں پھر بھی اس کے خلاف کھڑا ہوں گاکیونکہ یہ لیڈر نہیں فتنہ ہے
بات ختم
November 18, 2024 at 6:53 PM
Reposted
مسلم لیگ ن کا دور ہر لحاظ سے بہتر دور حکومت
November 18, 2024 at 5:59 PM
Reposted
جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں ۔
‏بشری بی بی پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئی
‏👈 پلانٹڈ ویڈیوز بنائیں، اگر انٹرنیٹ بند ہوا تو ایک کارکن تمام ویڈیو انٹرنیشنل میڈیا تک بزریعہ موٹرسائیکل پہنچائیگا،انٹرنیشنل میڈیا اس ویڈیوز کو نشر کرکے پاکستان کو بدنام کرینگے
November 18, 2024 at 6:02 PM
‏اسلام آباد میں ہیلی کاپٹروں کی پروازیں
اڈیالہ میں جلاد کی چہل قدمی درزی کو ناپ لینے کا آرڈر کردیا گیا ہے
😁
November 18, 2024 at 5:46 PM
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ ٹھنڈ میں یوتھیوں کی عقل جم کر برف بن جاتی ہے
🤔
November 18, 2024 at 4:27 PM
Reposted
الجہاد کے نام پہ خیبرپختونخوا کے چرسیوں کو ٹرک کی نئ بتی کے پیچھے لگا دیا گنڈا پوری نے
November 18, 2024 at 4:22 PM
"دوہرا معیار"
جو پنجاب کالج کی لڑکی کیلئے انصاف مانگ رہے تھے,
آج وہی مناہل، امشا، متھیرا کی ویڈیوز مانگ رہے ہیں
November 18, 2024 at 4:23 PM
Reposted
ابھی ایک ٹی وی شو میں مدعو تھا میزبان نے سوال کیا کہ 24نومبر کی فائنل کال کیا کامیاب ہو گی
‏تو جواب میں عرض کیا
‏دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے
‏آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی
‏ویڈیو آپ کو کل مل جائے گی 😜😜
November 18, 2024 at 4:12 PM
اسٹیبلشمنٹ نے بہت غلطیاں کی لیکن 2018 والی غلطی بہت بڑی غلطی ہے جسکا خمیازہ پاکستان کی عوام اور اسٹیبلشمنٹ بہت دیر تک بھگتیں گئے
November 18, 2024 at 4:18 PM
Reposted
جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا
اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا
جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں
November 18, 2024 at 1:31 PM
Reposted
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
November 17, 2024 at 10:24 PM
یااللہ!ہم جو مانگتے ہیں اس میں جو ہمارے لیئے نافع ہے ہمیں عطا فرما اور ہمیں ہماری طلب کے خسارے سے اپنی حفظ و امان میں رکھ
آمین یارب العالمین
November 18, 2024 at 3:23 AM