رانا شکیل
banner
shak2156.bsky.social
رانا شکیل
@shak2156.bsky.social
بے لوث
آج نیلے آسمان پر پٹواریوں کے گھنے بادل چھائے ہوئے ہیں لیکن کہیں کہیں یوتھیے بھی گرج چمک کے ساتھ نظر آ رہے ہیں
November 18, 2024 at 4:27 PM
نیلے آسمان پر پٹواریوں کا رش اتنا بڑھ گیا ہے کسی یوتھیے نے اس محلے نہیں آنا
November 18, 2024 at 4:13 PM
ایکس vs بیلو سکائی
November 18, 2024 at 4:05 PM
پوسٹ بعد میں کریں پہلے اپنا قومی فریضہ سمجھتے ہوئے سب پٹواریوں کو فالو بیک کریں
November 18, 2024 at 4:01 PM
سو فالورز ابھی ہوئے نہیں یہ پورن والے پہلے پیش کرنے ا گئے خدا کا واسطہ ایسا کوئی بندہ مجھے فالو نہ کریں شکریہ
November 18, 2024 at 3:54 PM
@atifrauf79.bsky.social کریں پھر فالو جناب
November 18, 2024 at 3:50 PM
یہاں پر دعا کریں کوئی سلیبرٹی نہ بن جائے ورنہ یہاں بھی جینا حرام کر دینا ہے لوگوں نے
November 18, 2024 at 3:19 PM
راجہ کبیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کدرے نظر نہیں آ رے
November 18, 2024 at 3:01 PM